1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ببلو کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by نعیم, Feb 7, 2007.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ببلو صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید۔

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔​


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    واہ واہ کیا آئی ڈی ہے

    سبحان اللہ



    ببلو
     
  3. ببلو
    Offline

    ببلو ممبر

    Joined:
    Feb 6, 2007
    Messages:
    79
    Likes Received:
    0
    نام : ببلو
    رولنمبر:9۔ 2۔ 11
    جماعت: پلے گروپ
    سکول: ہماری اردو


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    ببلو۔ ‘‘ببلی نے رکھا‘‘

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    ببلو۔ ہماری مرضی

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    ‘‘ابھی تو میں شیر خوار ہوں“

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    ببلیاں، ببلستان (ازل سے)

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    پلے گروپ (تاکہ ببلیوں سے جان پہچان ہو)

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    شٹاپو، :a172: :tv:

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ابھی تو پلے گروپ میں ہوں

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔) ‌
    بہت خطرناک ہیں ذرا بچ کے رہنا‌ :84:
     
  4. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ویلکم جی ویلکم

    بہت اچھا لگا آپ سے ملاقات کر کے
     
  5. ببلو
    Offline

    ببلو ممبر

    Joined:
    Feb 6, 2007
    Messages:
    79
    Likes Received:
    0
    السلام علیکم

    مجھے اچھا نہیں لگا آپ سے ملاقات کر کے

    نام ابن آدم رکھا ہوا ہے اور پیغام کا شروع ویلکم سے کر رہے ہیں
    پیغام شروع کرتے وقت السلام علیکم ضرور لکھتے ہیں
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ببلو جی !

    السلام علیکم ! بہت خوب اور بہت عمدہ پرچہ حل کیا ہے آپ نے۔۔۔

    یہ شٹاپو اور پینگ کا کیا جوڑ ہوتا ہے ؟

    ویسے آپ بے فکر رہیں۔
    آپ کی بہت جلد اگلی جماعت میں ترقی کر دی جائے گی :87:

    میری اپنی عربی میں ایک کہاوت مشہور ہے

    الپھلّ ُ صبراً مِیٹھاۃ
    (ترجمہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے)
     
  7. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    مجھے اچھا نہیں لگا آپ سے ملاقات کر کے

    نام ابن آدم رکھا ہوا ہے اور پیغام کا شروع ویلکم سے کر رہے ہیں
    پیغام شروع کرتے وقت السلام علیکم ضرور لکھتے ہیں[/quote:38rer9yn]
    السلام علیکم جناب

    غلطی ہو گئی معاف کر دیجیے


    آئندہ ایسا نہیں ہو گا
     
  8. ببلو
    Offline

    ببلو ممبر

    Joined:
    Feb 6, 2007
    Messages:
    79
    Likes Received:
    0
    وعلیکم السلام

    ٹھیک ہے معاف کیا

    آئندہ یاد رکھیئے گا بھولنا نہیں ہے

    قمیض/شرٹ کو گھنڈ دے لیں
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں کیا حکمت پوشیدہ ہے ؟؟
     
  10. ببلو
    Offline

    ببلو ممبر

    Joined:
    Feb 6, 2007
    Messages:
    79
    Likes Received:
    0

    نعیم بھائی صاحب آپ تو ماشاء اللہ اتنے بڑے ہیں ہم تو ابھی پلے گروپ میں ہیں ہمیں کیا پتا اس میں کیا حکمت پوشیدہ ہے؟
    بڑوں سے سنا تھا مغل اعظم کے زمانہ میں
     
  11. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    بہت رحم دل واقع ہوئے ہیں آپ تو

    آخری بات پلے نہیں پڑی
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں کوئی خدانخواستہ مرحوم استاد نصرف فتح علی خان جتنا یا عابدہ پروین جتنا بڑا ہوں
    جو آپ مجھے اتنے بڑے فرما رہے ہیں ؟؟؟؟؟ :131:
     
  13. ببلو
    Offline

    ببلو ممبر

    Joined:
    Feb 6, 2007
    Messages:
    79
    Likes Received:
    0
    السلام علیکم

    بہت رحم دل واقع ہوئے ہیں آپ تو

    آخری بات پلے نہیں پڑی[/quote:2k2g99b8]

    وعلیکم السلام

    بھائی ابن آدم اگر آپ پلے کو گھنڈ دے گے تو پلے پڑے گی
    گھنڈ تو دی نہیں پلے کیسے پڑے گی
     
  14. ببلو
    Offline

    ببلو ممبر

    Joined:
    Feb 6, 2007
    Messages:
    79
    Likes Received:
    0
    نہیں ان جیسا تو کوئی بھی نہیں ہو گا میرے خیال میں
     
  15. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی ۔۔ بہت بہت شکریہ ۔

    امید ہے آپ ہماری اردو میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گے
     
  16. ببلو
    Offline

    ببلو ممبر

    Joined:
    Feb 6, 2007
    Messages:
    79
    Likes Received:
    0
    السلام علیکم آنٹی زاہرا جی

    ماشاء اللہ آپ کو بھی خوشی ہوئی پھر تو میری کیا بات ہے

    لیکن آپ نے ہم سے پہلی ملاقات کرنے کی کوشش کی وہ بھی بغیر دعا و سلام کے، کتنی بری بات ہے ویسے یہ۔ :(
     
  17. ساجدحسین
    Offline

    ساجدحسین ممبر

    Joined:
    May 25, 2006
    Messages:
    182
    Likes Received:
    2
    ماشاء اللہ ببلو کا تعارف بھی ببلو ہی ہے۔ کیا بات ہے ببلو کی۔ ببلو کی آمد بتاتی ہے کہ ہماری اردو پر ایک خوبصورت اضافہ ہوا ہے، جس نے آتے ہی جمپ لگانے شروع کر دیئے ہیں۔ لگتا ہے ببلو جی عنقریب اپنا پرچہ اچھے نمبروں سے پاس کر لیں گے۔
     
  18. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام بچہ جمورا جی !!

    دعا سلام نہ کرنے پر معذرت ۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اب خوش ؟؟؟

    وہ کیا ہے کہ آپ کا اوتار دیکھ کر بہت کچھ بھول جاتا ہے :haha:
     
  19. ببلو
    Offline

    ببلو ممبر

    Joined:
    Feb 6, 2007
    Messages:
    79
    Likes Received:
    0
    شکریہ ساجد انکل
    ویسے 2 دن ہو گئے ہیں ابھی تک ماسٹر صاحب نے بتایا نہیں کہ تم پاس ہوئے یا پاس ہوئے ہو، مجھے تو یہی فکر کھائی جا رہی ہے
     
  20. ببلو
    Offline

    ببلو ممبر

    Joined:
    Feb 6, 2007
    Messages:
    79
    Likes Received:
    0
    وعلیکم السلام آنٹی زاہرا جی

    شکریہ سلام کرنے کا آئندہ یاد سے بھولنا نہیں ہے

    ویسے آنٹی جی معذرت کے ساتھ
    میں آپ کا بچہ تھوڑی ہوں جو بچہ جمورا کہہ دیا ہے
    میں ایک منا سا چھوٹو سا ببلو ہوں :lol:
     
  21. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    منّے ! جس رشتے سے آپ نے مجھے آنٹی کہا

    اسی رشتے سے بچہ جمورا بھی کہہ دیا۔۔۔ :wink:
     
  22. ببلو
    Offline

    ببلو ممبر

    Joined:
    Feb 6, 2007
    Messages:
    79
    Likes Received:
    0

    آنٹی جی میں تو پلے گروپ کا طالب علم ہوں آپ کو آنٹی نہیں تو اور کیا کہوں؟

    ویسے آپ بچہ سمجھ کے میرے ساتھ روندی نہ ماریں :(
     
  23. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    ببلو جی !‌
    ہماری زاہرا جی کو کچھ نہیں‌کہنا۔۔

    ورنہ ایسا ڈنگ ماروں گا کہ ساری پھرتیاں بھول کر اپنی دم سہلاتے پھرو گے
     
  24. ببلو
    Offline

    ببلو ممبر

    Joined:
    Feb 6, 2007
    Messages:
    79
    Likes Received:
    0
    آنٹی جی اتنا غصہ ۔ ۔ ۔ جو میرے پچھے بچھو لگا دیئے ہیں ناظم ہو کر پلے گروپ کے طالب علم کے ساتھ اتنا ظلم ۔ ۔ ۔ میں ناظم اعلٰی کو آپ کی شکایت کروں گا کہ آنٹی بہت ظالم ہے بچوں کے پچھے بچھو لگاتی ہے:( :( اف اللہ اتنا ظلم کوئی بڑوں کے ساتھ نہیں کرتا آنٹی جی نے بچوں کے ساتھ شروع کر دیا ہے
     
  25. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    اچھے بڑے شریف بچوں کو تنگ نہیں کرتے۔

    جو ببلو میاں کو تنگ کرے گا اس کی ایسی کی تیسی۔ :133:
     
  26. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    کیا بات ہے ببلو منے کی !!

    بڑی بڑی سفارشیں کروا رہے ہو خیر تو ہے ؟؟؟

    رشوت اور سفارش بہت بڑی معاشرتی برائیاں ہیں۔ ہمیں ان سے بچنا چاہیئے
     
  27. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ارے زاہرا جی! ببلو پر اتنا ظلم نہ کریں، پِدا سا تو ہے بیچارہ، ہُش کہہ کر ڈرا دیا ہوتا، بچھو پیچھے لگانے کی کیا ضرورت تھی؟

    ببلو میاں! آپ فکر نہیں کریں، یہ بچھو انکل بس ڈراتے ہی ہیں کاٹنے نہیں، دیکھو کیسے ہنس رہے ہیں۔ :)
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ان جیسا تو کوئی بھی نہیں ہو گا میرے خیال میں[/quote:kvfftbn6]
    اسلام علیکم ۔
    میں ہوں ناں۔
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ! اللہ معاف کرے یہ آپ کو کیا ہو گیا ؟؟؟؟ کہیں یہ ڈاکٹر آصف سلوتری صاحب کی دوا کا ردِ عمل (Reaction) تو نہیں ہے ؟؟؟؟
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page