1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

با ت بازی

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ھارون رشید, Feb 1, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    نہ کہیں لیکن میں نے کچھ غلط کہا ہے کیا
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ایسا تو نہیں ہے بلکل
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    لو جی تو میں ویسے ہی پڑ گیا تھا سوچ میں
     
  4. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    نہ سوچیں اتنا ، صحت کے لیے نہیں ہے ٹھیک
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کچھ خیال رکھا کریں اپنا
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اللہ خیر رکھے رہیں خوش
     
  7. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    شادی سے پہلے یا شادی کے بعد
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    دونوں صورتوں میں
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    نشتر کالونی ملتان میں ہے
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یاسر شاہ ہے اچھا باولر
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ریٹائر ہوگئے کرکٹ دیکھنے سے ہم
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    مگر لوگ تو کھیلنے سے ریٹائر ہوتے ہیں
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    نفرت ہوگئی ہے کرکٹ سے اب
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بھائی نفرت کیوں ہوئی ہے آپ کو
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    وہ ہر بار انڈیا سے جاتے ہیں ہار
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    رہتا ہے کھیل کا حصہ ہار اور جیت
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    تو جیت جائیں انڈیا سے اب
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بہت مشکل لگتا ہے آج
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جیت گیا انڈیا
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اس جیت ہار میں موسم کا بہت ہے اثر
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    رہنے دیں یہ سب ہیں دل رکھنے کی باتیں
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    نہیں ایسی بات نہیں ہے حقیقت یہ ہے کہ انڈیا کی ٹیم ہماری ٹیم سے بہت ہے مضبوط
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    طیبہ کو جانے والے مبارک ہو تم کو یہ سفر
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    رمضان شریف میں مبارک سفر والا کون ہے خوش قسمت
     
  25. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    تمام جانے والے ہیں خوش قسمت ، اب کس کس کا بتائیں نام
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میرے مطابق گئے ہوئے ہیں انوش صاحب
     
  27. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    بھائی انوش کے لیے ڈھیر ساری نیک خواہشات
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    تو پھر لیتے ہیں ملک بلال صاحب سے ان کا فون نمبر
     
  29. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    رہنے دیں ، خواہ مخواہ ہونگے پریشان
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کے جہاں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page