1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بالٹی گوشت

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by سین, Mar 2, 2016.

  1. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
  2. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ترکیب تو بہت اچھی ہے مگر مجھے سمجھ نہیں آئی اس ساری ترکیب میں "بالٹی" کہاں استعمال ہوئی ہے:soch:o_O
    شئیر کرنے کا شکریہ سسٹر
     
    ھارون رشید likes this.
  3. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    آم کھانے سے مطلب ہے پیڑ گننے سے نہیں ۔۔۔۔۔
     
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مگر اس کا اس بات سے کیا لنک؟
    عمر بھائی آیک جنرل سوال پوچھا تھا جسٹ،کوئی آبجیکٹ نہیں کیا،
     
    عمر خیام likes this.
  5. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا لنک یہ کہ آپ بالٹی گوشت کھائیں ، بالٹیاں نہ گنیں ، بلکہ بالٹیاں نہ ڈھونڈیں ۔
    سوال سے یاد آیا کہ مجھے بھی آپ سے ایک سوال کرنا تھا ۔ اور وہ یہ کہ میری ایک فیس بک فرینڈ ہے جو فیس بک سے پہلے میرے ایک اصلی فرینڈ کی بہن تھی ( اب بھی ہے !)۔ اس نے کچھ دن پہلے فیس بک پر ایک پوسٹ کو لائیک کیا تھا جو میری ٹائم لائن پر بھی دکھائی دی ۔ اور اپنی جس فرینڈ کی پوسٹ کو اس نے لائیک کیا تھا، اس کا نام تھا ۔۔۔۔۔۔۔ مشی وش ۔ اور آپ کو پتہ ہے کہ مجھے پتہ ہے کہ آپ نام دعا سے پہلے مشی وش تھا۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا آپ وہی مشی وش ہیں ؟ اگر آپ وہی ہیں تو ماننا پڑے گا کہ ایک تو یہ دنیا بہت چھوٹی ہے اور دوسرے یہ کہ گول بھی ہے !
     
  6. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    عمر بھائی میرا نام "مشی وش" نہیں "میشی وش" تھا۔اور دوسری بات میں نے ایف بی کبھی بھی یوز نہیں کی۔4 سال سے میرے پاس لیپ ٹاپ ہے 2 سال سے میں نیٹ یوز کر رہی ہوں اپنی تعلیم کی وجہ سے،مگر ابھی تک اس کو یوز کرنے کا اتفاق نہیں ہوا۔وہ کوئی اور ہوں گی۔:)
     
    عمر خیام likes this.
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بالٹی میں دودھ دوہنے گئے ہیں
     
    دُعا likes this.
  8. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بڑا پتہ ہے:eek::p
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے چھوٹا بھی پتا ہے
     
    دُعا likes this.
  10. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی:)
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  12. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ وضاحت کا ۔۔ قصہ ختم ، کھانا ہضم
     
    دُعا likes this.
  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اب اسکا کھانے کے ساتھ کیا لنکo_O
    آپ کا بھی شکریہ:)
     
  14. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ باتیں کھانے کی میز پر ہی کی جاتی ہیں ۔ اور کھانے کی میز پر اکثر ہلکی پھلکی باتیں کی جاتی ہیں اور ان باتوں کا کھانے سے کوئی لنک یا تعلق نہیں ہوتا ۔ اس لیے ہر بات کا لنک کھانے سے ہی ہے ۔ جیسے شادی کی موقعے پر اگر کھانا اچھا یا گرما گرم نہ ہو تو شادی کی باقی تقریبات پھیکی پھیکی محسوس ہوتی ہیں ۔
     
    دُعا and ھارون رشید like this.

Share This Page