1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات بازی دوبارہ

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ساتواں انسان, Dec 28, 2017.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    عین توقع کے مطابق دکھا دی کنجوسی نا
     
  2. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    آپ نے تو جیسے طعنہ نہ مار کر حاتم طائی کی قبر پر ماردی لات
     
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    توبہ توبہ اپنی اتنی جراءت
     
  4. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    توبہ زبانی کر رہی ہیں یا دونوں کان پکڑ کر ؟
     
  5. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    رہنے دو ، مت بتاؤ اندازہ لگا لیتے ہیں خود
     
  6. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    دیر آید درست آید
     
  7. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    دور ہوکر بھی قریب لگتے ہیں کچھ لوگ
     
  8. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    گول گول گھوم کر وہیں آجاتا ہوں واپس
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  10. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    تین الفاظ تو جملے میں ہونے چاہیے کم از کم
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    مجھے کرنی چاہئے احتیاط
     
  12. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    طویل ہوگا جملہ جتنا ، اتنا پڑھنے میں آئے کا لطف
     
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    فائدہ کچھ نہیں جب اتنے بعد آتی ہوں تو بھول جاتی ہوں کہ کیا بات ہو رہی تھی
    بس اتنا یاد ہے کہ حاتم طائی کی قبر پر لات مارنے کی کچھ ہو رہی تھی بات
     
  14. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    تازہ مباحثہ میں لیا کریں حصہ ، پرانی باتوں کو جایا کریں بھول
     
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    لو جی بھول گئی اب تازہ کیا ہے جناب
     
  16. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    بریانی بنی ہے تازہ تازہ ، کریں گی نوش ؟
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    شاید بریانی کا سن کر ھارون بھائی آ جاتے
     
  18. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    یہاں بریانی کی کوئی دیگ نہیں صرف رکھی ہے ایک پلیٹ
     
  19. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    ٹائم دیں تو لے آؤں مزید دو چار
     
  20. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    رک کر انتظار کر رہا ہوں آپ کے جواب کا
     
  21. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    آج دسمبر کی ہے 28 تاریخ
     
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    خیر یاد دلانے کی نہیں ضرورت ویسے بھی جانا ہے واپس
     
  23. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    سب نے ہی جانا ہے ، فرق اتنا ہے کوئی جائے گا آج کوئی جائے گا کل
     
  24. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    لیکن جائے گا ضرور
     
  25. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    رکھنا چاہیے اضافی پیٹرول ، ورنہ لڑی کہیں بھی کبھی بھی جاتی ہے رک
     
  26. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    کبھی کبھار تو دھکے سے بھی نہیں ہوتی اسٹارٹ
     
  27. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    ٹھیک ہے ایک بار اور کرتا ہوں کوشش
     
  28. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    شاید کامیابی ہے دور چند قدم
     
  29. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    مشکل ہے ناممکن نہیں
     
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    نہیں آتا یقین کہ کیسے رہ جاتی ہے لڑی
     

Share This Page