1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک نئی لڑی۔۔ ایویں۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by مریم سیف, Feb 10, 2008.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویاہ کے بعد چوٹیں لگنے لگی ہیں ایویں ہی
    ( اب بات پوری ہوئی ہے( :yes:
     
  2. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    دل آزاری؟؟ اور میری؟؟ ہا ہا ہا ہا۔۔ :hasna: مجھے کچھ نہیں ہوتا بھٹکی آتمہ۔۔ اب آپ جو مرضی کہیں۔۔ اب میری آپ کی پکی دشمنی ہے۔۔ :zuban: :hands:
     
  3. تنہا روح
    Offline

    تنہا روح ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2008
    Messages:
    439
    Likes Received:
    4
    دل آزاری؟؟ اور میری؟؟ ہا ہا ہا ہا۔۔ :hasna: مجھے کچھ نہیں ہوتا بھٹکی آتمہ۔۔ اب آپ جو مرضی کہیں۔۔ اب میری آپ کی پکی دشمنی ہے۔۔ :zuban: :hands:[/quote:2xr7faot]

    ٹھیک ہے موم بتی صاحبہ آپ کے ساتھ یہ دوستی اور دشمنی کا رشتہ پکا :hands:

    اور ہاں تھوڑا سوچ سمجھ کر لکھا کریں ۔۔۔ میں آپ کو جو مرضی کس طر ح بول دوں۔۔ سارے صارف دیکھ رہے ہیں کچھ تو خیال کیا کریں۔۔۔ ایسے ہی کوئی غلط مطلب ہی نہ لے لے ۔۔۔ایویں۔۔ ہی۔۔۔۔ :suno:
     
  4. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی یہاں ہم بھی پائے جاتے ہیں آپ تنہا نہیں اور خبردار جو آپ نے مریم جی کی دشمنی میں کوئی دقیقہ فزوگذاشت کیا تو وگرنہ ہم بقلم خود آپکو قصہ پارینہ بنا دیں گے اور پھر آپکی داستان بھی نہ ہوگی داستاتوں میں :201: :dilphool: :201:
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اجی یہاں ہم بھی پائے جاتے ہیں آپ تنہا نہیں اور خبردار جو آپ نے مریم جی کی دشمنی میں کوئی دقیقہ فزوگذاشت کیا تو وگرنہ ہم بقلم خود آپکو قصہ پارینہ بنا دیں گے اور پھر آپکی داستان بھی نہ ہوگی داستاتوں میں :201: :dilphool: :201:[/quote:3fw1gn6v]

    ایک ہیں تنہا روح آور اپ کی جناتی زبان سے لگتا ہے کہ آپ ہیں بے چین روح :yes:
     
  6. عاصف
    Offline

    عاصف ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    436
    Likes Received:
    1
    اجی یہاں ہم بھی پائے جاتے ہیں آپ تنہا نہیں اور خبردار جو آپ نے مریم جی کی دشمنی میں کوئی دقیقہ فزوگذاشت کیا تو وگرنہ ہم بقلم خود آپکو قصہ پارینہ بنا دیں گے اور پھر آپکی داستان بھی نہ ہوگی داستاتوں میں :201: :dilphool: :201:[/quote:1z5w4xt0]

    ایک ہیں تنہا روح آور اپ کی جناتی زبان سے لگتا ہے کہ آپ ہیں بے چین روح :yes:[/quote]


    ناظرین!!! ایک شاندار چھکا لگایا ہے سیدھے بلے کے ساتھ ھارون نے۔۔۔۔ آج کل یہ بڑی فارم میں جا رہے ہیں۔
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ :dilphool:
    آبی بھائی کہاں ہیں آپ
    نعیم بھی غیر حاضر ہیں
    کہیں آپ سب جبار بھائی والی خفیہ سازش میں تو شامل نہیں ہوگئے :soch:
     
  8. تنہا روح
    Offline

    تنہا روح ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2008
    Messages:
    439
    Likes Received:
    4
    اجی یہاں ہم بھی پائے جاتے ہیں آپ تنہا نہیں اور خبردار جو آپ نے مریم جی کی دشمنی میں کوئی دقیقہ فزوگذاشت کیا تو وگرنہ ہم بقلم خود آپکو قصہ پارینہ بنا دیں گے اور پھر آپکی داستان بھی نہ ہوگی داستاتوں میں :201: :dilphool: :201:[/quote:28f0spjd]

    آبی صاحب میں لاہور میں پھجے کے پائے تو جانتا ہوں مگر یہ جان کر خوشی ہوئی کے آپ کے بھی پائے سپین میں کافی شوق سے کھا ئے جاتے ہیں ۔۔۔
    :dilphool: :hands:
     
  9. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    ایویں کے 53 پیج :pagal:
     
  10. تنہا روح
    Offline

    تنہا روح ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2008
    Messages:
    439
    Likes Received:
    4
    ایویں کے کام ایویں ہی ہوتے ہیں۔۔۔
     
  11. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    یہ مس ایویں ہیں کہاں؟ :soch:
     
  12. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ایویں شیویں کیویں ہوگئی ہیں :hasna:
     
  13. تنہا روح
    Offline

    تنہا روح ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2008
    Messages:
    439
    Likes Received:
    4
    لگتا ہے وہ بھی سب کی طرح ایویں ہی مصروف ہو گئیی ہیں۔۔۔۔
     
  14. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    مریم کہاں‌ ہو؟ :suno:
    دیکھنا ابھی آے گی :dilphool:
     
  15. تنہا روح
    Offline

    تنہا روح ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2008
    Messages:
    439
    Likes Received:
    4


    کیوں اُن کو آپ نے مو بائل فون پر مس کال دی ہے کیا؟؟؟؟
     
  16. انجنیٔر افتخار اشرف
    Offline

    انجنیٔر افتخار اشرف ممبر

    Joined:
    Jun 16, 2008
    Messages:
    30
    Likes Received:
    0
    :bigblink: غصہ نہ کرنا بس ایویں ای
     
  17. تنہا روح
    Offline

    تنہا روح ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2008
    Messages:
    439
    Likes Received:
    4
    غصہ کر کون رہا ہے؟؟؟؟ :soch:

    ایویں۔۔۔۔

    :dilphool:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غصہ تو ہوتا ہی ایویں ہے
    خوشی راضی کون غصہ فرماتا ہے
     
  19. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    یہ لڑی ایویں رک کیوں گئی ہے؟؟؟ :soch:
     
  20. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مس ایویں ای جو نہیں تشریف لا رہی ہیں آجکل :201:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ ایویں ہی کیوں‌یہاں آرہے ہیں
     
  22. عاصف
    Offline

    عاصف ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    436
    Likes Received:
    1
    ایویں۔۔
    ایویں۔۔
    ایویں۔۔
     
  23. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    او ہیلو۔۔ کون ہے؟؟ کیا ہے؟؟ کیوں ہے؟؟ :horse:
     
  24. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    او ہیلو۔۔ کون ہے؟؟ کیا ہے؟؟ کیوں ہے؟؟ :horse:[/quote:24b3kgcw]
    لیکن اس سب میں ایویں کہاں ہے؟؟ :soch:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    او ہیلو۔۔ کون ہے؟؟ کیا ہے؟؟ کیوں ہے؟؟ :horse:[/quote:j7iw9o3j]
    لیکن اس سب میں ایویں کہاں ہے؟؟ :soch:[/quote:j7iw9o3j]

    میں تو بس ایویں چکر لگانے آیا تھا
     
  26. سیف
    Offline

    سیف شمس الخاصان

    Joined:
    Sep 27, 2007
    Messages:
    1,297
    Likes Received:
    2
    ایویں
    پنجابی کا ایسا لفظ ہے جس کا اپنے مفہوم کے رچائو میں کوئی متبادل نہیں اردو کا "یوں ہی" بھی وہ مفہوم ادا نہیں کرتا۔ تو پھر ایویں ہی کیوں نہ استعمال کیا جائے
    یہ بات بھی ایویں ہی لکھی ہے
     
  27. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    او ہیلو۔۔ کون ہے؟؟ کیا ہے؟؟ کیوں ہے؟؟ :horse:[/quote:1kded6z1]
    اجی یہاں سب کچھ آپ سمیت اور ہمیں نکال کر ایویں ہی ہے :201:
     
  28. سیف
    Offline

    سیف شمس الخاصان

    Joined:
    Sep 27, 2007
    Messages:
    1,297
    Likes Received:
    2
    آپ کو نکال کر تو ویسے ہی سب کچھ ایویں ہی ہو جاتا ہے
     
  29. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں آپکو سے آپکی مراد یقینا میں ہی ہوں ناں سیف بھائی ٹھنکو ٹھنکو
    :dilphool:
     
  30. سیف
    Offline

    سیف شمس الخاصان

    Joined:
    Sep 27, 2007
    Messages:
    1,297
    Likes Received:
    2
    یقینا" اور بلاشبہ "آپکو" آپ ہی تھے (یقین نہیں آیا ناں)
     

Share This Page