1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایرانی کٹلس

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Sep 24, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ایرانی کٹلس
    اجزاء:اُبلے آلو1/2کلو، قیمہ1/2کلو،تلی پیاز ایک کپ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،ہری مرچیں چار عدد، ہری پیاز چھ عدد، چوپڈ لہسن ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ،سویا یا پارسلے1/2گٹھی، زعفران ایک چٹکی،انڈا ایک عدد،تیل حسب ضرورت
    ترکیب:پہلے قیمے میں تلی پیاز،چو پڈ لہسن،نمک اور پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر گلا لیں۔اب اسے ایک برتن میں نکالیں اور اس میں اُبلے آلوئوں کو میش کریں،پھر اس میں کالی مرچ،ہری پیاز،ہری مرچیں،سویا پارسلے،زیتون کا تیل اور زعفران ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔اس کے بعد انڈے سے کوٹ کر کے گرم تیل میں فرائی کریں،ایرانی کٹلس تیار ہیں۔​
     

Share This Page