1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. یوسف حسین عاقلی پاروی
    آف لائن

    یوسف حسین عاقلی پاروی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2017
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    کہ وہ امام علی علیہ السلام اور انکے اولادوں کی خلافت و امامت پر اعتقاد و ایمان کو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نص سے ثابت کرنے کے قائل ہیں البتہ جو غلو وغیرہ سے خالی ہو ۔

    دوسری بات امامیہ(شیعہ) اس منصب امامت کو ایک الہی منصب سمجھتے ہے اور اس بات پر اعتقاد رکھتے ہیں کہ:اس منصب پر انتخاب نص (یعنی: اللہ تعالی اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے تصریح کی گئی ہے)کے ذریعے ہوگا اور اللہ کی جانب سےہی منصوب ہوگا ، نیز جس طرح سابقہ انبیاے الہی کی سنت تھی اسی طرح پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی حکم و دستور الہی کےمطابق اپنے بعد ائمہ طاہرین علیہم السلام اور اوصیاے الہی کی معرفی فرمائی (پہچنوایا)۔ یہ ہستیاں جن میں پہلا امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام اور آخری امام مہدی(عج)کی ذات گرامی ہیں۔ اور یہ ہستیاں اسلامی معاشرے کےمرجعیت دینی، حاکم و رہبر، جامعہِ اسلامی اور رسول گرامی اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد لوگوں کے امام و مقتدی اور رہبر و ہادی تھے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں