1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچھی بیوی سے زندگی میں توازن

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by نعیم, Jul 2, 2009.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کو اچھی بیوی مل جائے تو زندگی میں توازن آجاتا ہے۔

    ثبوت ۔

    [​IMG]
     
  2. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یہ توازن تو تبھی آ سکتا ہے نعیم بھائی
    جب دوسری طرف کا پلڑا زمین کو چھُو رہا ہو ۔






    :car:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹریکٹر بیبی اور بابا تینوں ہم عمر ہیں :mashallah:
    :201: :201: :201: :201:
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور نمبر پلیٹ‌بھی نہیں ہے۔ :hpy:
     
  5. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اِس ٹریکٹر کی زبان ہوتی تو اِس نے کیا کہنا تھا ؟؟؟





    :car:
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹریکٹر جو کہتا۔۔۔ شاید یہاں لکھنے کے قابل نہ ہوتا۔ :hasna:
     
  7. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپکی زندگی میں کِس حد تک توازن ہے ؟ :takar:






    :car:
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا اندازہ کیا ہے ؟



    ویسے میرے پاس نہ تو ٹریکٹر ہے اور نہ ہی چلاتا ہوں۔ :car:
     
  9. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں کیا کہہ سکتا ہوں‌ بھائی ؟ :soch:

    آپ نے میری کار مجھ سے چوری کی ہے ، یا رینٹ پر لی ہے :car:
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویلی کھڑی تھی ۔ میں‌نے کہا چلو اسکا توازن چیک کر لوں۔
     
  11. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اسکو بھی آپ نے اپنے ٹریکٹر جیسا کر دینا ہے ۔
    واپس کریں مجھے
    ابھی اور اِسی وقت ۔




    :car:
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لیں جناب ۔ :car:
     
  13. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اب کھڑی بھی کر دیتے
    یا مجھے پیچھے پیچھے بھگاتے ہی رہیں گے ۔
    چلتی کا نام گاڑی ۔ :car:
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پیچھے بھاگنے کی بجائے اپنی سائیکل لے لیں نا جناب ۔ :hpy:
     
  15. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو گاڑی پر ہی جاؤ‌ں گا
    اب تو مجھے اپنی :car: کی اتنی عادت پڑ گئی ہے
    کہ ایک دن ڈرائیو نہ کروں‌ تو بےچینی ہونے لگتی ہے ۔





    :car:
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کس چیز کا نام " گاڑی " رکھا ہے ؟
     
  17. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جو آپ سمجھ رہے ہیں ، ایسا کچھ نہیں
    میں غیر شادی شُدہ ہوں ۔
    ابھی میری منگنی ہوئی ہے ، اور میری منگیتر بھی پاکستان میں‌ ہیں ۔
    اِس لیئے میری گاڑی ، گاڑی ہی ہے ۔




    :car:
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ جمیل اختر بھائی ۔
    پھر تو بہت بہت مبارک ہو ۔
    اب معلوم ہوا کہ آپکی زندگی میں اتنا توازن کیوں‌ہے۔ :mashallah:
     
  19. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    تو اِسکا یہ توازن بھی اب کچھ ہی دِنوں کا مہمان ہے ؟





    :car:
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو اب پہیے، ٹریکٹر اور ہماری ہونے والی بھابی پر منحصر ہے نا۔




    ویسے دلی دعا ہے کہ اللہ کریم آپکو زندگی کی ساری خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  21. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھائیوں کی دُعا ہوئی تو باقی کی بھی امن شانتی سے گُزرے گی ۔
    آپکی بھابھی ہی ابھی تک توازن رکھے ہوئے ہیں ، ورنہ میرے تک ہوتا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔







    :car:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عدم توازن کی ایک مثال بھی دیکھ لیجئے۔

    [imgshack][​IMG][/imgshack]
     
  23. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اِن کو انگاروں‌کا ڈریس کس نے پہنا دیا ہے ؟ :nose:





    :car:
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے پہنا دیا۔ ایک تو موٹی تھی ۔ اوپر سے واہیات ۔
    میں نے ڈریس پہنا کےہماری اردو کی خدمت میں پیش کر دیا۔
     
  25. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اِس میں تو اور زیادو واہیات لگ رہی ہے بیچاری ۔
    نعیم بھائی :mashallah: سے آپکا ویٹ کتنا ہے ؟




    :car:
     
  26. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    توبہ توبہ ویسے پہلے پیغامات پڑھے کہ جمیل بھائی خیر سے منگنی شدہ ہو گئے ہیں مبارک ہو :happy:
    نعیم بھائی آپ بھی ناں :hasna:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔ مجھے لگتا ہے کہ نیلے رنگ کی گاڑی جمیل بھائی کی ہے۔ اور مارک بھی یہی ہے۔ :suno:
     
  28. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شُکریہ باجی ۔ :flor:

    نعیم بھائی اب یہ گاڑی چلانے کے لائق تو نہیں رہی ہو گی ۔




    :car:
     
  29. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    آپ چلا کے دیکھ لیں چل گئی تو آپ کی ۔۔۔۔ :hasna:
     
  30. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اب اتنی بھی بُری چوائس نہیں ہے میری ۔ :no:







    :car:
     

Share This Page