1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئس کریم کھیر

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Oct 7, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    آئس کریم کھیر

    اجزاء:دودھ1-1/2لیٹر،مکس خشک میوے فرائی1/2کپ،پسی الائچی1/2چائے کا چمچ،چینی 1-1/2کپ،کھویا ایک پائو،پسے چاول ایک کپ،چاندی کے ورق چار عدد،ہرا رنگ ایک چٹکی،آئس کریم حسبِ ضرورت

    ترکیب:پہلے دودھ میں پسے چاول ڈال کر دھیمی آنچ پر پکا لیں۔جب وہ گاڑھا ہو جائے تو اس میں پسی الائچی،چینی اور ہرا رنگ شامل کر کے پکائیں۔چینی کا پانی خشک ہو جائے تو اسے ڈش میں نکال کر اوپر کھویا ڈالیں اور اچھی طرح ٹھنڈاکر لیں،پھر اس میں آئس کریم اور میوے شامل کر دیں۔آخر میں چاندی کے ورق سے سجا کر پیش کریں۔​
     

Share This Page