1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انگلش زبان کے بارے میں‌ معلومات درکار ہیں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ڈاکٹر عظمی, ‏4 نومبر 2006۔

  1. ڈاکٹر عظمی
    آف لائن

    ڈاکٹر عظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2006
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انگلش زبان کے بارے میں‌ معلومات

    اسلام علیکم
    میری ایک دوست اے سی سی اے کا کورس کرنا چاہتی ہیں لیکن ان کی انگلش زبان کمزور ہے ۔ براہ کرم اگر کوئی دوست رہمنائی کرے کہ کس طرح‌وہ اپنی انگلش جلد از جلد بہتر بنا سکتی ہے کوئی کتا ب ہو سافٹ وئیر ہو کو رس ہو
     
  2. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ان کو کہیں کہ انگلش اخبار پڑ ھیں اور معنی تلاش کریں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عظمیٰ صاحبہ !
    کوئی بھی زبان سیکھنے کا معقول و مقبول طریقہ ہے کہ زبان چار سطحوں پر سیکھی جائے۔
    1۔ بولنا
    2۔ سننا
    3۔ پڑھنا
    4۔ لکھنا
    اپنی دوست سے کہیں کہ ان چاروں سطوحات پر توجہ دے کر انگریزی سیکھنے کی کوشش کریں۔ انشاء اللہ کامیابی ہو گی
     
  4. صدر پاکستان
    آف لائن

    صدر پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2006
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انگلش الفاظ کے ذخیرہ

    اپنی انگلش الفاظ کے ذخیرہ کو زیادہ سے زیادہ بڑھائیں۔
    انشاء اللہ اس سے افاقہ ہوگا۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صدر صاحب۔ ان کو انگریزی سیکھنی ہے۔
     
  6. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صدر صاحب نے بھی انگریزی الفاظ کے زخیرے کی بات کی ہے ، نعیم
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شامی بھائی ! صدرپاکستان نے لکھا تھا
    میں نے اس فقرے کے جواب میں لکھا تھا کہ انہوں نے انگریزی سیکھنی ہے کوئی بیماری کا علاج نہیں کروانا جو افاقہ ہو گا
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صدر پاکستان ہیں جو مرضی کہیں، آپ اُن کے خلاف چلے تو وہ آپ کو وہاں سے ہِٹ کریں گے کہ آپ کو پتا بھی نہیں چلے گا۔ :)
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یہ صدر صاحب گئے کہاں؟ کہیں غیر ملکی دورے پر اوروں سے وفاداری کے اور ملک اور اسلام سے غداری کے عوض کوئی ڈالر شالر لینے تو نہیں چلے گئے؟؟؟
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صدرِ پاکستان بیرونِ ملک دوروں پر کیا کرنے جاتے ہیں کِسے خبر نہیں؟ اور اس مُلک کو کس راہ پر چلایا جا رہا ہے کون نہیں جانتا؟

    یہ راز کوئی اب راز نہیں، سب اہلِ گلستاں جان گئے
    ہر شاخ پہ اُلّو بیٹھا ہے، انجامِ گلستاں کیا ہو گا ؟ ؟​

    (یہ میں حقیقی صدرِ پاکستان کے بارے کہہ رہا ہوں :) )
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ ہمارا قومی شعور بیدار فرمائے اور ہمیں خیر و شر میں تمیز کر کے خیر کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آمین ثم آمین
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر عظمیٰ‌ جی !
    ہماری دی گئی تجاویز کچھ کارآمد ثابت ہو رہی ہیں یا نہیں ؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں