1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انٹرنیٹ کی دنیا میں ہماری اردو پیاری اردو کا مقام

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ابو تیمور, Dec 21, 2013.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    اور میڈ م اعلی ذوق بھی رکھتی ہیں۔۔
     
    سعدیہ likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    تعنی @غوری بھائی کو میڈم بننے پر کوئی اعتراض نہین
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپس کی بات ہے یہ تعلیم کہاں سے یافت کی ہے :044:
     
    نعیم likes this.
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جس ملک میں رحمان ملک، نواز شریف جیسے " کھ ۔۔ ے " ڈاکٹریٹ کی ڈگری لے سکتے ہیں ۔ وہاں اعلی تعلیم یافت کرنا کونسا اوکھا کام ہے :044:
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    اچھا تو آپ لوگ ہماری اردو پیاری اردو کے لئے کسی پینڈو اور گنوار کو مقرر کرنا چاہتے تھے۔:chr:
     
    نعیم likes this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    سارے پینڈو گنوار نہیں ہوتے جناب
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اوئے پینڈو بول پڑا ہے :87:
     
    ابو تیمور likes this.
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    خیال کریں اگلی بار پاکستانی جی نے کہتا ہے کہ سارے گنوار بھی پینڈو نہیں ہوتے
     
    نعیم likes this.
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ھاھاھا ویسے تو میں خود بھی پینڈو ہوں اس لیے امید ہے @پاکستانی55 بھائی میرے مذاق کا برا نہیں منائیں گے۔
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    ویسے ایک بات ہے کہ پینڈووں کا دل شہری لوگوں کی نسبت بڑا حوصلے والا ہوتا ہے۔:cool:
     
    نعیم likes this.
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    پینڈووں کے بغیر شہر آباد نہیں رہ سکتے!
     
    نعیم likes this.
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بجا فرمایا۔ بہت اہم بات کی آپ نے۔
     
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    بے شک۔
    پینڈو کیا ہے۔
    ایک سیدھا سادھا محنتی شخص
    جسے اپنے روزگار کے لئے مارکیٹ چاہیے
    ملازمت ہویا کاروبار پینڈو لوگ اپنے ہاں سے دودھ، مویشی اور پھل و سبزیاں شہروں میں لاکر فروخت کرتے ہیں
    اور شہر والوں کی زندگی رواں رہتی ہے
    اور جب یہی پینڈو شہر میں آکر بس جاتے ہیں تو یہ بھی پینڈو نہیں رہتے۔۔۔۔
     
  14. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    بھولے صاحب آپ ذرا کلاس میں آئیں میں آپکی کلاس لیتی ہوں :beating:
     
  15. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    جس کالج کے باہر آپ نان چھولے کا پھٹہ لگایا کرتے تھے :84:
     
    ابو تیمور likes this.
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ناظرین ۔ میڈم جی نے جارحانہ انداز میں فرنٹ فٹ پر آکر بال چھکے کے لیے باؤنڈری سے باہر پھینک دی
    art-lisa_sthaeleker-420x0.jpg
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    یعنی میڈم نے اپنے اعزاز کو برقرار رکھا!
     
    سعدیہ likes this.
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    @ھارون رشید بھائی اب نان چھولے کے پھٹے کے نیچے سے بال تلاش کرکے لائیں
     
    سعدیہ and غوری like this.
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    کوئی بات نہیں ھارون بھائی خود ہی ڈھونڈ لائیں گے :)
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جی ہاں میں پینڈو ہوں اور مجھے فخر ہے پینڈو ہونے پر
     
    نعیم likes this.
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    شہروں کے شہر بھرے ہوئے ہیں گنواروں سے تو آپ ان کی طرف کیوں نہیں دیکھتے صرف پینڈ (گاؤں ) میں رہنے والے آپ کو گنوار کیوں نظر آتے ہیں ۔
     
    نعیم likes this.
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اچھا تو آپ وہ مائی ہیں جو وہاں برتن دھویا کرتی تھیں
     
    نعیم likes this.
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اچھا تو آپ وہ مائی ہیں جو وہاں برتن دھویا کرتی تھیں
     
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    یہ تو چھکا لگنے کے بعد باونسر مارنے کی کوشش کر رہے ہیں آپ ھارون بھائی
     
    سعدیہ likes this.
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    باؤنسر کو اگر اچھی طرح سے ہُک کیا جائے تو ایسا چھکا لگتا ہے کہ گیند گراؤنڈ کی حد سے باہر سڑک پر یا ساتھ والی بلدنگ پر پہنچ جاتی ہے
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پھر کیا ہوگا
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہی کہ ان سونگنگ یورکر کریں
     
  28. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کریں۔ 10 میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ کر جائیں اور بال تلاش کرکے لائیں۔
     
    غوری likes this.
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    تھوڑی کم رفتار نہیں آپ نے بتائی
     
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    واکنگ کا اصول یہی ہے کہ کم فاصلے سے شروع کی جاتی ہے
     

Share This Page