1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انجام کے لئے تیار نہیں

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by غوری, Jun 7, 2021.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    غوریات

    حکومت کام کے لئے روادار نہیں
    حکومت انجام کے لئے تیار نہیں

    جہاں چہار طرف بد انتظامی ہو
    وہاں نام کے لئے بھی سرکار نہیں

    زمانہ جلد سبھی کچھ جان لے گا
    کرونا کوئی ایسا ویسا بخار نہیں

    ظالموں کے لئے اک بدترین عذاب
    کرونا آفت ہے کوئی کاروبار نہیں

    ہر کوئی جانتا ہے کہ موت اٹل ہے
    لیکن کوئی مرنے کیلئے تیار نہیں

    غوری 4 مئی 21
    181945272_2436703456473514_4438034472580443367_n.jpg
     

Share This Page