1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انبیا ء کے نام

Discussion in 'عظیم بندگانِ الہی' started by تانیہ, Sep 16, 2014.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت آدم علیہ السلام کے نام کے معنی گندم گوں ہیں‘ ابوالبشر کا یہ نام ان کے جسمانی رنگ کو ظاہر کرتا ہے۔
    2۔ نوح علیہ السلام کے نوحہ سے ہیں۔ امت کے اعمال دیکھ کردعامیں بہت زیادہ روتے تھے۔
    3۔ اسحاق علیہ السلام کے نام کے معنی ضاحک یعنی ہنسنے والا ہیں‘ اسحاق علیہ السلام ہشاش بشاش چہرہ والے تھے۔
    4۔یعقوب علیہ السلام پیچھے آنے والا یہ اپنے بھائی عیسو کے ساتھ توام پیدا ہوئے۔
    5۔ موسیٰ علیہ السلام کے نام کا مطلب ہے پانی سے نکالا ہوا‘ جب آپ کا صندوق پانی سے نکالا گیا تب یہ نام رکھا گیا۔
    6۔ یحییٰ علیہ السلام کے نام کا مطلب ہے عمردراز‘ بوڑھے ماں باپ کی بہترین آرزوؤں کا ترجمان ہے۔
    7۔ عیسیٰ علیہ السلام کے نام کا مطلب ہے سرخ رنگ‘ چہرہ گل گوں کی وجہ سے یہ نام تجویذ کیا گیا۔

    (رحمۃ اللعالمین ج 3 ص 14)
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page