1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امریکا کیساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے :آیت اللہ خامنائی

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by intelligent086, Sep 19, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    امریکا کیساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے :آیت اللہ خامنائی
    upload_2019-9-1_4-26-32.jpeg
    ایرانی سپریم رہنماآیت اللہ علی خامنائی نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے امکانات کوردکردیاہے ۔
    تہران( آن لائن )ان کی آفیشل ویب سائٹ نے ان کے حوالے سے کہاہے کہ ایرانی قوم کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤبڑھانے کی پالیسی بے سودہے اوراسلامی جمہوریہ ایران کے تمام حکام متفقہ طورپراس بات پریقین رکھتے ہیں کہ کسی بھی سطح پرامریکا کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے ۔​
     

Share This Page