1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللھم صلی علی سیدنا محمد وانزلہ المقعد المقرب عندک یوم القیا

Discussion in 'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' started by محمدانوش, May 28, 2009.

  1. محمدانوش
    Offline

    محمدانوش ممبر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    اللھم صلی علی سیدنا محمد وانزلہ المقعد المقرب عندک یوم القیامۃ

    مجھے ابھی تک اس فورم کی بلکل بھی سمجھ نہین آسکی جسکی وجہ سے میں زیادہ حصہ لینے سے قاصر ہوں

    اور جب بھی اسکا مین پیج اوپن کرتا ہوں تو اوپن نہین ہوتا
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    انوش جی‌آج کل فورم میں کچھ خرابی چل رہی ھے امید ھے جلد ہی سب ٹھیک ہو جائے گا ، پھر آپ کو کچھ مشکل نہیں لگے گا ، آپ بس بددل ہو کے چلے نہیں جایئے گا پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززز
     

Share This Page