1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by لاڈلا پٹھان, Sep 9, 2012.

  1. لاڈلا پٹھان
    Offline

    لاڈلا پٹھان ممبر

    Joined:
    Sep 9, 2012
    Messages:
    67
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    دوستوں میرا نام حمید اللہ خان ہے
    میں لاہور شہر میں رہتا ہوں
    میرے شوق ویب اور فورم دیزائن کرنا ہے
    میں نے فورم دیکھ تو مجھ کو بہت پسند آیا اس لیے میں نے یہ جوائن کیا ہے
    امید ہے یہاں میرا وقت اچھا گزرے گا
    شکریہ
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    وعلیکم السلام

    ایک تو لاڈلے دوسرے پٹھان

    اللہ خیر کرے بے لگام کی
     
  3. لاڈلا پٹھان
    Offline

    لاڈلا پٹھان ممبر

    Joined:
    Sep 9, 2012
    Messages:
    67
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    ارے ارے کیا ہوا خوشی سسٹر جی آپ کو؟
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    کچھ بھی نہیں
     
  5. لاڈلا پٹھان
    Offline

    لاڈلا پٹھان ممبر

    Joined:
    Sep 9, 2012
    Messages:
    67
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    اگر کچھ نہیں ہوا تو اس نا چیز کو ویلکم ہی کر دو جی
    شکریہ
    جزاک اللہ
     
  6. نیرنگ خیال
    Offline

    نیرنگ خیال ممبر

    Joined:
    Aug 29, 2012
    Messages:
    96
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    خوش آمدید لاڈلے صاحب۔۔۔ امید ہے کہ آپ کے ساتھ وقت خوب گزرے گا۔ :101:

    خوش آمدید :3: خوش آمدید​
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    خوش آمدید
    خوشی جی کے ریمارکس پسند آئے (پوسٹ نمبر 2)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    از خود اپنے بارے میں آگاہ کرنے پر آپ کا شکریہ ، آپ کی خدمت میں پیاری اردو کا روایتی پرچہ حاضر خدمت ہے



    السلام علیکم محترم لاڈلا پٹھان صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  9. روشنی 6655
    Offline

    روشنی 6655 ممبر

    Joined:
    Jan 27, 2012
    Messages:
    658
    Likes Received:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    لاڈلاپٹھان جی
    خوش آمددید
    ویلکم
     
  10. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    آپ کو ہماری اردو پر خوش آمدید۔

    [​IMG]
    امید ہے یہاں آپکا وقت اچھا گزرے گا اور اس فورم پر آپ اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
     
  11. لاڈلا پٹھان
    Offline

    لاڈلا پٹھان ممبر

    Joined:
    Sep 9, 2012
    Messages:
    67
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    جی ھارون بھائی جان کوشش کرتا ہو حل کرنے کی
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    ہمیں شدت سے انتظار ہے
     
  13. لاڈلا پٹھان
    Offline

    لاڈلا پٹھان ممبر

    Joined:
    Sep 9, 2012
    Messages:
    67
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    یہ لے بھائی جان میرا پرچہ حاضر ہے
    جزاک اللہ
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    حمید اللہ بھائی زینت فورم بننے پر آپ کے شکر گذار ہیں ، ماشاء اللہ آپ نے بہت ہی سہل اور آسان الفاظ میں اپنی شخصیت کی وضاھت کی بہت اچھا لگا ، فورم کی آپ نے تعریف کی اچھی بات ہے مگر کچھ خاص سیکشن جو آپ کو اچھے لگے ہوں یا آپ کچھ تبدیلی چاہتے ہوں تو ہمیں ضرور آگاہ رکیں
     
  15. لاڈلا پٹھان
    Offline

    لاڈلا پٹھان ممبر

    Joined:
    Sep 9, 2012
    Messages:
    67
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    ھارون بھائی جان میں اپ کو ایک بات بتا دو
    میں نے آج تک اتنی تعریف کسی بھی فورم کی نہیں کی ہے جتنی اس فورم کی ہے کیوں کے یہ فورم مجھ کو اتنا اچھا لگا ہے اتنا ہی زیادہ کے اب لفضوں میں بیان نہیں کر سکتا

    جی بھائی جان اب میں آ گیا ہو تو ان شاءاللہ فورم کی سب خامیاں دُور کر دو گا
    بس آپ سب بھائیوں کا ساتھ ہونا چائیے
    شکریہ
    جزاک اللہ
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    پیارے بھائی ہم تو ایک بات جانتے ہیں کہ یہ ہے ہی خلوص اور چاہت کی دنیا

    میں 2006 سے یہاں ہوں کافی دیگر فورمز پر بھی ہوں‌اور کچھ اور پر ایڈمن یا ناظم بھی ہوں مگر یہاں نہ آؤں تو لگتا ہے کچھ خامی سی رھ گئی ہے
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    لاڈلا پٹھان جی!
    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔ اردوزبان سے آپ کی محبت قابل داد ہے۔ ان شاءاللہ یہاں‌بھی آپ سب کے لاڈلے بنیں گے۔ :222:
    آتے رہیے گا۔
    مولا کریم آپ کو شاد آباد رکھے
    والسلام
     
  18. لاڈلا پٹھان
    Offline

    لاڈلا پٹھان ممبر

    Joined:
    Sep 9, 2012
    Messages:
    67
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    جی بھائی جان میں آپ کی باتوں سے اتفاق کرتا ہوں
    جزاک اللہ
     
  19. لاڈلا پٹھان
    Offline

    لاڈلا پٹھان ممبر

    Joined:
    Sep 9, 2012
    Messages:
    67
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    بہت بہت شکریہ بھائی جان
    جی ہا بھائی جان ان شا ءاللہ سب کا لاڈلا بن جاؤ گا
    اب اس فورم کی میں جان نہیں چوڑوں گا
    شکریہ
    جزاک اللہ
     
  20. شکرالی
    Offline

    شکرالی ممبر

    Joined:
    Aug 2, 2012
    Messages:
    99
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    خوش آمدید لاڈلے صاحب۔۔۔ امید ہے کہ آپ کے ساتھ وقت خوب گزرے گا
     
  21. لاڈلا پٹھان
    Offline

    لاڈلا پٹھان ممبر

    Joined:
    Sep 9, 2012
    Messages:
    67
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں

    جزاک اللہ
    ویکم کرنے کا شکریہ
     

Share This Page