السلام علیکم بہت دن ہوں گئے ہیں میں اس فارم کا ممبر بنا ہوں پر اُفسوس کی بات یہ ہے کہ میں نہ ہی کوئی تھریڈ اوپن کر پا رہا ہوں اور نہ ہی کوئی پوسٹ کر پا رہا ہوں اور نہ مجھے فارم کی طرف سے میرے ای میل آئی ڈی پر کوئی میل آئی ہے میں نے ان باکس اور سپیم باکس دونوں چیک کر لئے ہیں ۔۔ اب کیا میرے اس مسئلے کا کوئی حل ہے یا نہیں۔۔اور مجھے تو یہ بھی نہیں پتا کہ میرا یہ تھریڈ پوسٹ ہو گا بھی یا نہیں اور اگر پوسٹ ہو جاتا ہے تو پتا نہیں میں دیکھ بھی سکوں گا یا نہیں۔۔۔ برائے مہربانی میرے اس مسئلے کو حل کیا جائے شکریہ۔۔
فواد میر بھائی ! آپ کا اکاؤنٹ ابھی تک ایکٹیویٹ نہیں ہوا تھا۔ شاید ای میل میں کچھ مسئلہ ہو گیا ہو۔ بہر حال آپ کا اکاؤنٹ ایکٹو کر دیا گیا ہے۔ اب آپ تھریڈ اوپن بھی کر سکتے ہیں، اور پوسٹنگ بھی کر سکتے ہیں۔ آپ نہ صرف ہمارے شیئرنگ کر سکتے ہیں بلکہ اپنی اور دوسرے دوستوں کی شیئرنگز بھی دیکھ سکتے ہیں۔ خوش آمدید کے لنک پر ہم آپ کے منتظر ہیں۔ نیز ایکٹو ہونے کے بعد آپ کی طرف سے اچھی اچھی شیئرنگز کا بھی انتظار رہے گا۔
وعلیکم السلام بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔جی میرے خیال میں سسٹم کو چیک کرنا چاہے میرا مسئلہ تو حل ہو گیا پر میرے کچھ اور دوست جو اس فارم کا حصہ تھے پر کسی نہ کسی ونہ سے وہ اپنی لائف میں مصروف ہو گئے پر اب جب وہ دوبارہ آئے ہیں دوبارہ سے نیا اکائونٹ بنایا ہے تو اُن کو بھی ای میل وصول نہیں ہوئی میں تو ہمت ہار بیٹھا تھا پر اتفاق سے میرے زہین میں ایک خیال آیا کیوں نہ فیس بک پر شاید آپ نے اپنا کوئی پیج بنایا ہو جب چیک کیا تو واقعی ایسا تھا بس پھر اُنھوں نے ہی ہماری رہنمائی کی اور ہم نے یہ تھریڈ پوسٹ کیا بہت بہت شکریہ آپ کا۔۔۔انشاءاللہ آپ کے ساتھ ہمارا وقت اچھا گزرے گا۔۔