1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش کر دی

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by intelligent086, Sep 20, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش کر دی
    [​IMG]
    اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش کر دی

    اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش کر دی۔ سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ معاملات کے حل کیلئے دو طرفہ بات چیت نا گزیر ہے۔
    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاک بھارت مذاکرات انتہائی ضروری ہیں، فریقین قبول کریں تو اقوام متحدہ کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

    سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے کہا بھارت وادی میں انسانی حقوق کا احترام کرے، مسلسل لاک ڈاؤن درست اقدام نہیں، ہم صرف اپنی خدمات پیش کر سکتے ہیں، فریقین قبول کرلیں تو اس پر عمل کیا جاسکتا ہے۔

    انٹونیو گوتریس نے مزید کہا کہ دنیا کو کئی محاذوں پر تشویشناک لمحات کا سامنا ہے، ماحولیاتی ایمرجنسی، عدم مساوات، نفرت اور عدم برداشت کے مسائل درپیش ہیں، امن اور سیکیورٹی کی تشویشناک صورتحال بھی مسائل میں شامل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حل تلاش کرنے کے لئے آنے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں ان مسائل کا احاطہ کریں گے۔​
     

Share This Page