1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افطاری کے رہنما اصول

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ھارون رشید, Jul 4, 2014.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ١- دسترخوان پر اس جگہ بیٹھیں جہاں آپکا ہاتھ ہر چیز تک جا سکے
    ٢- شربت کا جگ اپنے سامنے ....... مگر تھوڑا دور رکھیں ورنہ سب آپ سے شربت مانگتے رہیں گے
    ٣- دوسروں پر نظر رکھیں اور چیزوں پر بھی .......... دیکھیں کون سی چیز جلدی ختم ہو رہی ہے ....... وہ پہلے کھائیں
    ٤- ہر پانچ منٹ بعد تھوڑا سا شربت پی لیں ......... تاکہ ٹھونسی ہوئی چیزیں نیچے ہو جائیں ...... مزید نعمتوں کی جگہ بنتی رہے
    ٥- کھجور کی گٹھلیاں اپنے ساتھ والے کی گٹھلیوں میں پھینکتے رہیں تاکہ آپ کا دامن صاف رہے

    نوٹ : دسترخوان سے اٹھنے سے پہلے مکمل اطمینان کر لیں کہ کوئی چیز بچ تو نہیں گئی . اوراپنی صورت کو رات کے کھانے تک معصوم بلکہ رونی بنائے رکھیں
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کجھور کھانے کی بجائے جیب میں رکھنا کیسا رہے گا؟
    کیوں کہ کھجور کھانے میں ذیادہ وقت صرف ہوتا ہے جبکہ پکوڑے یا فروٹ چاٹ بآسانی کھائے جاسکتے ہیں۔
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  3. شہباز حسین رضوی
    Offline

    شہباز حسین رضوی ممبر

    Joined:
    Apr 1, 2013
    Messages:
    839
    Likes Received:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    جیب میں رکھنا بہتر رہیگا
     
    ھارون رشید likes this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا ٹشو یا رومال ساتھ لیکر جائیں
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیسا رہے گا؟

    [​IMG]
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پکڑے جائیں گے
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ کا مشورہ ہی کارآمد رہے گا۔
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سیکھ لیں کچھ کام آئیگا
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا سیکھانا چاھتے ہیں
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    افطاری کے رہنما اصول
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مندرجہ بالا ہدایات کے مطابق افطاری کے بعد بڑے بھائی @ھارون رشید صاحب

    110046_story__1.jpg
     
    ھارون رشید likes this.
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کھانا بچا ہوا یہ میں نہیں ہوسکتا
     
    غوری and نعیم like this.
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ ابھی " بریک " لے رہے ہیں نا جناب
     
    غوری likes this.
  14. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہہاہاہاہاہا ویری فنی
     
    غوری likes this.
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تجربہ کارو ! تیار ہوجاؤ ۔۔۔ رمضان شریف پھر قریب ہے۔ :p_rose123:
     
    ھارون رشید and غوری like this.
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور پہلا روزہ 19 جون کو ہے کوئی روح افزاء پار کرنے کا طریقہ بتائیں
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    روزہ اور عبادت اس سے زیادہ روح افزا اور کیا ہو سکتا ہے
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی یہ کھانے پینے کی لڑی ہے تصوف کی نہیں
     
    نعیم likes this.
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل روح افزاء کی بوتلیں بھی پلاسٹک میں دستیاب ہیں

    اگر رمضان کی افطاری میں روح ا‌فزاء کو پار کرنے کا نیک خیال آہی جائے تو صرف پلاسٹک والی بوتل پر نظر رکھیں اور کوشش کریں کہ بوتل پوری بھری ہوئی نہ ہو بلکہ تکونی حصے تک خالی کرلیں اور پھر ڈھکن کھول کر ہاتھوں سے اس طرح دبائیں کہ ہوا خارج ہوجائے اور پھر ڈھکن بند کے کھیسے کی جیب میں اطمینان سے رکھ لیں۔

    نیک کام میں دیری نہیں کرنا چاہیے۔۔
     
    ھارون رشید likes this.
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی میں نے کہا تھا ناں کہ غوری بھائی جینئس ہیں
     
    نعیم likes this.
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی عمل کررہا ہے یا نہیں
     
  22. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تاریخ گواہ ہے ، جو بھی افطار کے وقت جگ گلاس کے پاس بیٹھا وہ ہمیشہ پیاسا اٹھا ہے
     
    ھارون رشید likes this.

Share This Page