1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اعصام الحق نے جارجیا کے گریگورج کو ہرادیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از فیصل شیخ, ‏20 جولائی 2009۔

  1. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ٹینس کوالیفائرز:اعصام الحق نے جارجیا کے گریگورج کو ہرادیا
    پاکستان کے اعصام الحق نے انڈیاناپولس ٹینس چیمپئن شپ کے کوالیفائرز میں عالمی نمبر170 جارجیا کے گریگورج لوکیا کو شکست دے دی ۔عالمی نمبر تین سو تیرہ اعصام الحق نے جارجیا کے کھلاڑی کو اسٹریٹ سیٹس میں چھ تین اورسات چھ سے شکست دی۔ان دنوں،انڈیانا پولس ٹینس ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ راونڈ جاری ہیں۔ کولیفائنگ راونڈ میں تمام میچز جیتنے کی صورت میں اعصام الحق بیس جولائی سے شروع ہونے والے مین راؤنڈ میں کھیل سکیں گے۔ پاکستانی ٹینس اسٹار کل کوالیفائنگ راونڈ کا آخری میچ عالمی نمبر158 امریکاکے الیکس بوگومولو جونیئر کے خلاف کھیلیں گے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں