1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اصل جمہوریت کونسی ہے۔ فیصلہ خود کریں

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' started by نعیم, Mar 30, 2014.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ عوام کے منتخب ہوتے ہیں اور عوام کی خدمت کرتے ہیں اور ہمارے دھاند لی کر کے لوٹ مار کرنے آتے ہیں اور خوب لوٹ کرتے ہیں عوام چاھیے جیئے یا مرے
     
    تانیہ likes this.
  3. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جمہوریت کی تعریف ویسے تو کچھ اسطرح ہے
    Government of the people, by the people, for the people
    لیکن ہمارے ہاں اسکی تعریف کچھ ایسے ہے جس پہ پورا عمل کیا جاتا
    government off the people, far the people and buy the people
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور ان چند ہزار کرپٹ اشرافیہ کے بدعنوان طبقات (سیاستدانوں، صحافیوں، ججوں اور بیوروکریٹس) نے لوٹ مار کے اس سارے نظام کو " جمہوریت " کا ٹائیٹل دے رکھا ہے۔
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page