1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

احتشام محمود صدیقی صاحب انتقال کرگئے

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ھارون رشید, Mar 14, 2015.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انتہائی افسوس اور دکھ کیساتھ آپ سب احباب کو اطلاع دے رہا ہوں کہ ہمارے پیارے ہردل عزیز ساتھی محترم احتشام محمود صدیقی صاحب اس فافی دنیا سے رخصت ہوکر خالق حقیقی سے جاملے ہیں
    ان للہ وان الیہ راجعون​

    میرے تو اس وقت احساسات ایسے ہیں کہ جیسے میرا کوئی انتہائی اپنا اس دنیا سے چلا گیا ہے ۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    عزیزامین likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ رجعون۔

    اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائیں۔

    واقعی یقین نہیں آرہا کیونکہ کچھ عرصہ پہلے تک موصوف متواتر ون ڈش پارٹی اور دیگر لڑیوں میں اپنی پوسٹ لگاتے تھے۔

    اللہ تعالی ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔
     
  4. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ رجعون۔
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ! یہ میں کیاسن رہا ہوں ہوں!!!
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    یہ کب اور کیسے ہوا ھارون بھائی؟
    مجھے تو یقین نہیں آ رہا
    کچھ لکھا بھی نہیں جا رہا
    اللہ کریم احتشام بھائی کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما کے ان کی مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ساتھ نصیب فرمائے۔ اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
    ہماری اردو کے دوستوں کا ایک عجیب محبت بھرا پرخلوص رشتہ ہے۔ ایسے میں کسی دوست کا یوں بچھڑ جانا ۔۔۔۔۔!!! :(
    ھارون بھائی ممکن ہو تو ان کے گھروالوں میں سے کسی کے ساتھ اگر رابطہ ہے آپ کا تو ان کا فون نمبر یہاں شیئر کر دیں تاکہ ہماری اردو کے دوست بھی اظہار افسوس کر سکیں ۔
    تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ احتشام بھائی کی مغفرت کی دعا فرمائیں اور فاتحہ شریف پڑھیں۔
     
  6. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون۔

    بہت ہی دکھ بھری اطلاع ہے ۔ دل درد سے بھر گیا ہے اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائیں ، اور لواحقین کو صبر جمیل اور اجر جزیل عطا کریں
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون۔سن کر ایک جھٹکا لگا ہے ۔یقین نہیں آ رہا ہے احتشام بھائی ہم سے ہمیشہ کے لئے جدا ہو گے ہیں ۔میری دعا ہے اللہ پاک انکی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور تمام لواحقین
    کو صبروجمیل عطا فرمائیں ۔آمین ثم آمین
     
  8. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ الراجعون
    اففف یہ میں کیا دیکھ رہی آج دو تین دن بعد وقت ملا فورم کی طرف آنے کا سوچا سب پہلے کی طرح اچھا ہی ہو گا لیکن یہ کیا ہمارے ایک بہت محترم ، مکرم و عزیز ساتھی کے ہمیشہ کے لیے چلے جانے کی خبر
    بہت بری خبر ہے یہ ، ہماری اردو کےلیے اور ہم تمام ساتھیوں کے لیے ایک نقصان ایک گھاٹا ایک اچھے ساتھی کو کھو دینے کا ،،،،،، اللہ رحم کرے
    اللہ تعالی کی رضا و حکم کے سامنے ہم سب برابر بےبس ہیں


    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    دعا ہے کہ اللہ کریم احتشام محمود صدیقی جی کے تمام صغیرہ و کبیرہ ، جانے انجانے تمام گناہ معاف فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکی فیملی ، عزیز و اقارب اور ہماری اردو کے تمام ساتھیوں سمیت سبکو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین
     
    Last edited: Mar 16, 2015
  9. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    انا للہ وانا الیہ الراجعون
    کل نفس ذائقۃ الموت
    اس فورم کے بزرگ اور زندہ دل و مہربان ساتھی محترم احتشام صدیقی صاحب کے پچھلے ماہ وصال کا سن کر دل نہایت افسردہ ہو گیا۔یقین نہیں ہوتا کہ وہ ہم سے بچھڑ گئے ہیں۔اللہ پا ک اُن کے دنیا کے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما کے اُن کی مغفرت فرمائے۔اُن کواپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔اُن کی قبر کی تمام منزلیں آسان فرمائے۔اور بروز محشر بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل فرمائے اور لواء الحمد کے نیچے جگہ عطا فرمائے۔آمین ثم آمین۔یا رب العالمین
     
    تانیہ likes this.
  10. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    احتشام صدیقی صاحب کے انتقال کا سن کر دل مغموم ہو گیا۔ اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ بہت محبت کرنے والے اور نفیس انسان تھے۔ کراچی میں ان سے ملاقات ہوئی تھی اور وہ ایک لمبا سفر اور ٹریفک جام کی صعوبتیں اٹھا کر مجھ ناچیز سے ملاقات کے لیے آئےتھے۔ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے۔آمین۔
     
    غوری and تانیہ like this.
  11. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون۔ نہایت افسوس ناک خبر ہے لیکن جو بھی اس دنیا میں آیا ہے اسے جانا بھی ضرور ہے ۔ اللہ تعالی اُن کواپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔اُن کی قبر کی تمام منزلیں آسان فرمائےاور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

    ملوں گا خاک ميں اک روز بيج کی مانند
    فنا پکار رہی ہے مجھے بقا کيلئے
     
    Last edited: Mar 16, 2015
    تانیہ likes this.
  12. عطاءالرحمن منگلوری
    Offline

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2012
    Messages:
    243
    Likes Received:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    یہ خبر پڑھ کر دلی طور پر صدمہ ہوا حالانکہ مرحوم سے باالمشافہ ملاقات نہیں تھی.ان کی جدائی سے ہم ایک مشفق و مہربان شخصیت سے محروم ہوگئے ہیں.اللہ رب العزت انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے.اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے.
    ہم سب اسی راہ کے راہی اورمسافر ہیں. اللہ ہم سب کو فکر آخرت اور تیاری آخرت کی توفیق عطا فرمائے.آمین.
     
    تانیہ likes this.
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللہ کریم احتشام محمود صدیقی بھائی کی بخشش و مغفرت اور منازلِ آخرت آسان فرمائے۔ انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
    بہت ہی دکھ اور افسوس ہوا۔ اور بالکل ایسا محسوس ہورہا ہے جیسے بہت قریبی عزیز دنیا سے رخصت ہوگیا ۔ اللہ پاک انکی روح کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کسی بھائی کے پاس احتشام صاحب مرحوم کی کچھ تصویریں ہوں تو یہاں شئیر کردیں۔ شکریہ
    ھارون بھائی اگر ممکن ہوتو ہماری اردو کے چند احباب کے ہمراہ مرحوم کے گھر فاتحہ خوانی کے لیے جانے کا بھی اہتمام کرلیں۔
    اپنے اپنے طور پر تو سب بہن بھائی یقینا مرحوم کی بلندی درجات کے لیے دعاگو ہیں۔
     
  14. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ رجعون۔
    اللہ کریم ہمارے ساتھی کو جنت میں اعلی مقام و مرتبہ عطاء فرمائے۔ آمین
    بے شک ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔
     
    تانیہ likes this.
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں انشاء اللہ اپریل میں جاؤں گا وہاں سے مجیب منصور بھائی کو ساتھ لوں گا اور کوئی جانا چاہے تو قیام و طعام کا اعلیٰ انتظا ہے میرے ساتھ چلے
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب احتشام صاحب کا اکاؤنٹ ان کی مسز استعمال کریں گی ، میں نے انہیں پاس ورڈ بھیج دیا ہے جیسے ہی وہ آن لائین ہونگی ان کی خواہش ہوئی تو یہ اکاؤنٹ "مسز احتشام "کردیا جائیگا
     
    پاکستانی55 likes this.
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مرحوم احتشام بھائی کی چند تصاویر اگر ہوں تو یہاں ارسال فرما دیں۔ شکریہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ملاقاتوں والی لڑی میں ان کی تصاویر موجود تھیں لیکن شاید لنک ایکسپائر ہو چکے ہیں اب نظر مل نہیں رہیں۔ شاید ھارون بھائی کے فیس بک اکاؤنٹ میں ہوں۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    احتشام صاحب ، مجیب منصور صاحب ، میرے نکمے پتر کے والد صاحب اور بیبا منڈا
     
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ۔
    فون پہ تعزیت کا موقع مل گیا تھا آج دوپہر۔
     
  22. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے جملہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ۔ شکریہ ھارون بھائی ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  24. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے جملہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
     
  25. حماد
    Offline

    حماد منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    402
    Likes Received:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون

    مرحوم بہت اچھے اور نفیس انسان تھے ۔ اللہ ان کے ساتھ خصوصی کرم کا معاملہ کرے ۔ اور لواحقین کو صبر اور اس کا اجر عطا کرے ۔
     
  26. مبشر ڈاہر
    Offline

    مبشر ڈاہر ممبر

    Joined:
    Mar 18, 2015
    Messages:
    46
    Likes Received:
    48
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ و ان الیہ راجعون۔
    اللہ رب العز ت مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلی مقام عطافرمائے ۔ اور قبر و آخرت کی منزلوں کو آسان فرمائے ۔ اور اپنے محبوب پیغمبر محمد مصطفی ﷺ کی شفاعت سے بحرہ ور فرمائے۔

    اور مرحوم کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔
     
    مریم سیف likes this.
  27. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ختم چہلم کا کسی کو پتا ہے اگر پتا ہے تو بتائیں تاکہ ان کیلئے کچھ قرآن کریم اور کچھ درود پاک پڑہا گیا ہے ان کیلئے ایصال ثواب کیا جاسکے
     
    پاکستانی55 likes this.
  28. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ رجعون
    مجھے یقین نہیں آرہا کہ ہمارا ایک ساتھی یوں اچانک ہم سے بچھڑ گیا ہے ۔گو کہ ان سے میری براہ راست بات چیت تو کبھی نہیں ہوئی لیکن ان کی پوسٹس اور کومنٹس دیکھنے کا اتفاق ہوتا رہتا تھا۔
    اللہ پاک ان کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے اور ان کے درجات بلند کرے ۔۔ آمین۔ اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین
     
  29. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ایک بہت اچھی ساتھی سے محروم ہوگئے ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا علیہ راجعون
    مرحوم احتشام محمود صدیقی اب اس دنیا میں نہیں رہے
    مگر ان کی یادیں اور باتیں اب بھی ہمارے درمیان موجود ہیں
    ان سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی تھی۔ مگر ان کے پیغامات سے ہی ان اندازہ ہوجاتا ہے کہ وہ کس قدر محبت کرنے والے اور درد دل رکھنے والے انسان تھے۔
    بے شک ہم نے بھی انہیں کہ پیچھے اس دنیا سے رخصت ہوجانا ہے۔
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی قبر کو روشنیوں سے منور اور کشادگی عطا کرے۔ اور آخرت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔آمین
     
    عمر خیام likes this.

Share This Page