1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ وطنِ عزیز پاکستان میں کیا تبدیلی چاہتے ہیں؟

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by زنیرہ عقیل, Nov 11, 2017.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل ہمارے پیارے وطن پاکستان میں تبدیلی کے کافی تزکرے ہو رہے ہیں
    اس سلسلے میں آپ کی رائے درکار ہے آپ کیا مثبت تبدیلی لانا چاہتےہیں؟
    ایک وقت میں صرف ایک تبدیلی کا ذکر کریں شکریہ
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں چاہتی ہوں کہ رِشوت، ڈکیتی، چوری، گداگری اور اس نوعیت کے تمام حرام ذرائع آمدنی کا سدِ باب کیا جائے، اس کے لئے قوم کے افراد کی اخلاقی و ایمانی اصلاح کرنے کے لئے دعوت و تبلیغ کا موٴثر نظام قائم کیا جائے۔ جہاں سرکاری ملازمین کے لئے دیگر شرائط رکھی گئی ہیں، وہاں ایک شرط یہ بھی رکھی جائے کہ ملازم کے لئے فرائضِ شرعیہ کی پابندی اور محرَّمات سے اجتناب لازم ہے۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تعلیم سر فہرست ہونا چاہئے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک
    تعلیم گاہوں میں ملحد، بے دِین اور بددِین اساتذہ طلبہ کے اخلاق و اعمال کو بگاڑنے اور انہیں حدودِ انسانیت سے آزاد کرنے میں موٴثر کردار ادا کر رہے ہیں۔ اساتذہ کے انتخاب میں اس کا بطورِ خاص اہتمام کیا جائے کہ وہ لادِین نظریات کے حامل نہ ہوں۔
     
    ھارون رشید likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور جیسا نظام حکومت
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عدالتوں کو صحیح معنوں میں عدالتیں بنائی جائیں اس کے لیئے ضروری ہے کہ تمام غیراسلامی اور غیرشرعی قوانین کو بیک قلم منسوخ کردیا جائے اور عدالتوں کو پابند کیا جائے کہ وہ ہر فیصلہ کتاب و سنت کے مطابق کریں۔ نیز لازم ہے کہ عدالت کی کرسی پر ایسے خداترس اور دیانت دار منصفوں کو بٹھایا جائے جن کو یہ احساس ہو کہ ان کو اپنے ہر فیصلے کا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے سامنے حساب دینا ہے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ووٹ ایمانداری اور حب الوطنی سے مستحق کو دے کر ایک محب وطن کو چن کر تندیلی کا دروازہ کھول سکتے ہیں
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم خاک تبدیلی لائینگے
     
  9. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جس طریقے سے وطن چلایا جا رہا ہے تبدیلی تو لازمی ہے
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مثلاً کیا تبدیلی ہونی چاہیے
     
  11. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ادارہ اپنی آئینی حدود میں کام کرے
    احتساب کا نیا نظا م مترادف کیا جانا چاہیے جو نہ صرف سیاستدانوں کا بلکہ کرپٹ ججوں ، جرنیلوں اور خاص طور سے بیوروکریسی کا بھی احتساب کرے
    احتساب کو سیاسی مخالفین کے خلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کیا جائے بلکہ ایک حقیقی احتساب ہو
    ایک آزاد الیکشن کمیشن ہو تاکہ منصفانہ الیکشن ہوں اور مضبوط پارلیمنٹ وجود میں آئے اور اس پارلیمنٹ کے سامنے تمام ادارے جواب دہ ہوں ، چاہے وہ کوئی سا بھی ادارہ ہو
    جمہوریت کے بہترین ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے طاقت کو لوکل باڈیز تک منتقل کیا جانا چاہیے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی سوچ ہے
     
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب یہ سب ہو نے جا رہا ہے پھر کیوں نہیں ہونے دیتے
    نہ وہ بھائی آکر کرنے والا ہے یہ کام نہ ہمارے والے یہ کام کرنے والے ہیں
     
  14. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کا خیال ہے کہ سب ہونے جارہا ہے جبکہ حقیقت یہ نہیں
     
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تعلیم صحت اور احتساب کے عمل کو جاری رکھا تو پھر تو ہونی ہیں
     
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی کیا رائے ہے نئی حکومت میں تبدیلی کے امکان ہیں؟
     
  17. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بہت مشکل ہے جب نواز شریف کو سادہ اکثریت ہونے کے باوجود اسٹیبلشمنٹ نے حکومت نہیں کرنے دی تو پھر عمران خان کے پاس تو سادہ اکثریت کے لیے بھی چھ جماعتوں سے اتحاد کرنا پڑا اور اس کی خود کی جماعت میں پہلے سے ہی الیکٹیبلز کے نام پر مفاد پرست شامل ہوچکے ہیں
    اب عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کا وہی پرانا نظام فالو کرنا ہوگا جو پچھلے ستر سال سے پاکستان پر لاگو ہے اگر وہ ہٹ کر کچھ کرنا چاہے گا تو بتائیں کیسے ممکن ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بس یہی ڈر ہے کہ کام کرنے کوئی دیگا نہیں
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بنیادی سہولیتیں آسانی سے دستیاب ہونی چاہیے
     

Share This Page