1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آف لائن ہونے کے بعد کیا کریں گے

Discussion in 'گپ شپ' started by ابو تیمور, Dec 25, 2012.

  1. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    کوئی خاص کام نہیں ہے۔
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  3. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    ڈاکٹر کو آنکھیں دکھانے جانا ہے۔
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  5. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    ابھی گیا نہیں ہوں۔ کوئی گھنٹے بعد جاؤں گا۔
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بہت کام ہیں آج
     
  7. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    ابھی تو آن لائن ہوا ہوں۔
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    دوسرے شہر جانے کی تیاری ہو رہی ہے
     
  9. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    کوئی خاص کام نہیں ہے کرنے والا۔
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کوئی پتہ نہیں
     
  11. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    باہر کا چکر لگاؤں گا۔
     
  12. یہ آف لائن ہونے کے بعد پتہ چلے گا کہ کیا کرنا ہے
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کوئی پتہ نہیں
     
  14. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    مالک مکان کی والدہ کی وفات ہو گئی ہے۔ جنازے پر جانا ہے۔
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  16. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    جنازے سے واپس آ گیا ہوں۔
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    شاپنگ کرنی ہے
     
  18. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    عید کی تیاری کرنی ہے۔
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کچھ نہیں بس انتظار
     
  20. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    عید ہو ہی گئی۔
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جی بالکل آج عید ہے
     
  22. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    میں نے گوشت پکانا ہے۔
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ابھی کچھ پتہ نہیں
     
  24. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    دودھ دہی وغیرہ لینے جانا ہے۔
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    صبح تک آرام کرنا ہے ان شاء اللہ
     
  26. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    دو تین گھنٹے سونے کا پروگرام ہے۔
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ابھی پتہ نہیں
     
  28. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    باہر گھومنے جاؤں گا۔
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    سوچ رہا ہوں مانچسٹر جاؤں
     
  30. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    باورچی خانہ زندہ باد۔
     

Share This Page