1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آخری فلم

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ملک بلال, Jan 25, 2011.

  1. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    جی ، اسی فلم کا حصہ ہے
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    چلڈرن آف ہیون
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    [​IMG]

    آج کل ہیری پوٹر کی سیریز دیکھ رہا ہوں۔ پہلے ناول پڑھا۔ ناول زیادہ مزے کا لگا۔ فلمیں بھی اچھی ہیں۔
    8/10
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ناول واقعی زیادہ بہتر ہے
     
    ملک بلال likes this.
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    کئی فلمز دیکھیں ناولز پر مبنی جن میں زیادہ تر ناول ہی پسند آیا۔ شاید اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ناول پڑھتے ہوئے تخیل ہمارا اپنا ہوتا ہے۔ جبکہ فلم دراصل فلم بنانے والے کا تخیل ہوتا ہے جسے وہ تصویری روپ میں سب کے سامنے پیش کرتا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    درست فرمایا آپ نے
     
    ملک بلال likes this.
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    [​IMG]

    Harry Potter and the deathly hallows part 2

    ہیری پوٹر سیریز کی آخری فلم
    اچھا اختتام کیا۔
    8/10
     
    ھارون رشید likes this.
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  10. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Slender Man
    اسٹوری میں اتنی جان نہیں ہے ، مگر ڈراؤنے سین زیادہ ہیں
    10 / 7
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

  12. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    The Nut Job 2: Nutty by Nature
    10 / 9
    پہلے پارٹ سے زیادہ مزیدار ہے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    ھارون رشید likes this.
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    [​IMG]
    چوتھی بار دیکھی ہے پھر بھی اچھی لگی
     
  14. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Til Death Do Us Part
    10 / 5
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    ھارون رشید likes this.
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Casablanca 1942
    8
    upload_2019-12-13_15-21-43.jpeg
     
    ملک بلال likes this.
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    کیا خوبصورت فلم ہے
    اتنی پرانی ہیں آپ :eek:
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    میں اکثر پرانی فلمیں دیکھتی ہوں
     
    ملک بلال likes this.
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    کولمبیا منشیات کے تاجروں کی جنت ہے۔ جن میں کبھی سب سے بڑا نام پابلو ایسکوبار Pablo Escobar کا تھا۔ جو اپنے وقت میں یقینا دنیا کا سب سے بڑا ڈرگ کا نیٹ ورک چلاتا تھا۔ اور سیاست دانوں سے لے کر پولیس اور عدالتیں تک اس کے کنٹرول میں تھی۔ اس کے بارے میں مشہور ہے کہ اس کے پاس روزانہ اتنا پیسہ آتا تھا کہ نوٹوں کی گتھیاں بنانے کے لیے روزانہ 3000 ڈالر کے ربڑ بینڈ خریدنے پڑتے تھے۔ اور سالانہ اس کا 10 فیصد پیسہ چوہے کھا جاتے تھے کیوں کہ یہ سب پیسہ وہ نقد کی صورت میں وصول کرتا اور رکھتا تھا۔ اس کے باوجود وہ دنیا کے امیر ترین آدمیوں میں سے ایک تھا۔ مبینہ طور پر 800 گھر اس کی ملکیت تھے۔ لیکن اس کی شروعات عام سے منشیات فروش کے طور پر ہوئی ۔ کولمبیا سے سب سے زیادہ منشیات امریکہ سمگل کی جاتی تھی۔ جس کی وجہ سے امریکی حکومت نے پس پردہ رہتے ہوئے اس کے ڈرگ نیٹ ورک کو توڑنے کے لیے ایجنٹ کولمبیا بھجوائے ۔ یہ سیریز پابلو ایسکوبار کے بارے میں کہ کیسے یہ عام منشیات فروش سے دنیا کا سب سے بڑا ڈرگ ڈیلر بنا کیسے اس نے سب کو اپنے کنٹرول میں لیا اور کیسے اس کا نیٹ ورک توڑا گیا اور بالآخر اس کی گھیر کر موت کے گھات اتارا گیا۔ حقیقی واقعات پر مبنی دلچسپ ڈرامہ ہے۔ تشدد کے مناظر کم ہیں لیکن جو ہیں وہ ایکسٹریم ہیں۔ کولمبیا میں منشیات فروش گروہ خود کو نارکوس Narcos کہتے ہیں۔ اور یہ سیریز انہی کے بارے میں ہے۔ پابلو کا کردار ادا کرنے والے اداکار نے کہانی میں حقیقت کا رنگ بھر دیا ہے۔ ایک لمحے کے لیے بھی ایسا نہیں لگا کہ پابلو اس سے کچھ مختلف ہو گا۔
    Narcos
    8/10
    [​IMG]
    بائیں طرف پابلو کی حقیقی تصویر اور دائیں طرف Wagner Moura جس نے پابلو کا کردار ادا کیا۔
    [​IMG]
     
  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    میں پرانی دیکھ لیتا ہوں لیکن زیادہ تر کاؤ بوائے والی ویسٹرن فلمز۔
    ویسے پرانی فلمز میں مجھے Gone with the Wind اور Ben Hur کافی پسند آئیں۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    پرسٹیج 2006 کی دیکھی
     
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    آج کل فلمیں نہیں دیکھتی بس کبھی کبھار دوست لگا دیتے ہیں تو مجبوراً دیکھ لیتی ہوں
     
  23. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    The Cleansing Hour
    10 / 6
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  24. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    6 Underground
    10 / 4
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  25. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    I See You
    10 / 7
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  26. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    The Aeronauts
    10 / 7
    ایک بار دیکھی جاسکتی ہے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  27. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    The Lighthouse
    10 / 1
    سمجھ نہیں آرہی فلم بنانے والا بےوقوف ہے یا دیکھنے والا
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  28. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Villains
    10 / 6
    فلم اچھی ہے مگر اینڈ مزیدار نہیں بنایا
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  29. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Zombieland: Double Tap
    10 / 8
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

Share This Page