1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئینہ ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے ،،، ☹ϡღ

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by حنا شیخ 2, Feb 4, 2018.

  1. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آئینہ ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے
    ٹکڑوں میں دیکھنا لاحاصل
    ہر ایک میں ہم
    تنہا ہی نظر آتے ہیں
    تمہارے ساتھ گزرے دن
    کبھی جو یاد آتے ہیں
    اک اہ سینے سے نکلتی ہیں
    وہ رستے یاد آتے ہیں
    وہ گلیاں یاد آتی ہیں
    آج بھی باغ میں وہ بینچ خالی ہے
    جس پر ہم بیٹھا کرتے تھے
    آج بھی باغ کے درختوں پر
    چڑیائیں شور مچاتی ہیں
    میٹھے گیت گاتی ہیں
    اس وقت اور آج کے گیت میں
    بس اتنا فرق ہے
    تم ساتھ تھےتومیں سن کرجھوم اٹھتی تھی
    آج میں سن کر غم میں ڈوب جاتی ہوں
    حنّاشیخ
     
    Last edited: Feb 4, 2018

Share This Page