1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوچ سمجھ کر جواب دیں۔۔۔؟؟؟؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏3 نومبر 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    ڈیئر حاضرین و ناظرین و سامعین اور پیارے پیارے ممبرز۔۔۔ایک سوال کا جواب دیں مگر سوچ کر۔بنا سوچے دینا منع ہے
    سوال: وہ کون سی چیز ہے جس کے ٹوٹنے سے مضبوط سے مضبوط انسان ٹوٹ جاتا ہے؟
    1: سپنا
    2:دل
    3:بھروسہ
    4:رشتہ
    5:دوستی

    [​IMG]
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بھروسہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بھروسہ اور امید روشنی کی اس کرن کی طرح ہے جو ہر قسم کے اندھیرے کے دکھ و الم کے اندوہناک اثرات کو ذاہل کرنے میں ممد و معاون ہوتی ہے۔
    اگر انسان کا بھروسہ ختم ہوجائے یا امید نا رہے تو انسان اس طرح سے ٹوٹ جاتا ہے کہ وہ جینے کی کوئی بھی کوشش نہیں کرتا بلکہ از خود ہی ڈھیر ہوجاتاہے
    ہم کسی بھی رشتے سے اس وقت تک جڑے رہیں گے جب تک ہمیں اس شخص پہ بھروسہ ہوگا اگر ہمارا بھروسہ ختم ہوگیا تو ہم چاہتے ہوئے بھی اس شخص کے ساتھ نہیں کھڑے ہوسکتے۔
     
    ملک بلال اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مین سوچ رہا ہوں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اننا سوچنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل درست فرمایا جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بھروسہ شاید ٹوٹنے کے لیے ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔
    مگر
    اگر تم اپنے رب پہ بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو
    کہ
    ...تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دے گا۔
     
    نعیم اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    سپنا، دل، بھروسہ، رشتہ، دوستی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان کی زندگی میں یہ ساری چیزیں اہم ہیں۔ ان میں سے کسی کے بھی ٹوٹنے سے انسان کو تکلیف تو بہت ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ مگر وقت بہت بڑا مرہم ہے۔۔۔۔۔ آہستہ آہستہ زخم بھر ہی جاتے ہیں۔
     
    ھارون رشید اور حسن رضا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    سوچنے والی کیا بات ہے :soch: :soch: :soch:

    بھروسہ
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عقل مندی
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو آپ کی صحیح ہے مگر معذرت کے ساتھ
    سپنا دل رشتے دوستی ، ان کے زخم تو وقت کے ساتھ بھر جاتے ہیں مگر بھروسہ ،،، بھروسہ نہیں ۔ ایک بار جس پر سے بھروسہ اٹھ جائے تا قیامت دل و دماغ پر ایک خلش رہ جاتی ہے
     
    ملک بلال اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میرا ووٹ بھروسہ کے ساتھ
     
  12. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ہم بھی آپ اور غوری بھائی کے ساتھ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ مہربانو۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جو آپشن میرے ذہن میں ہے وہ تو ان میں شامل نہیں :(
    ان میں سے ہی انتخاب کرنا ہے تو میرا خیال ہے آپشن نمبر 2 :)
    میرا خیال ہے بھروسہ ٹوٹنے سے انسان ٹوٹتا نہیں اور زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے۔ کہ اسے دوسروں پر بھروسہ کرنے کی بجائے اپنے آپ پر بھروسہ کرنا چاہیے ۔
     
    نظام الدین، نعیم اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون ہیں یہ [​IMG]
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے صارفین
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی میں بی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سر جی جو ذہن میں آیا تھا وہ بھی بتادیتے۔۔
    گڈ پوائنٹ۔۔واقعی بھروسہ ٹوٹنے سے انسان خود نہیں ٹوٹتا بلکہ وہ اند ر سے مضبوط ہوجاتا ہے۔۔
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیا "بی" ہیں؟
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے انسان کے ٹوٹنے کا معاملہ ان توقعات کے ٹوٹنے سے ہے جو انسان نے سامنے والے سے وابستہ کر رکھی ہوتی ہیں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو نمبر ون ہیں حضور
     
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری نظر میں تو ھارون رشید بھائی 007 سے کم نہیں
    ( جیمز بونڈ 007 )
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے یہ بات نعیم بھائی کو نہیں پتا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مین سوئچ کی تو آپشن ہی کوئی نہیں سوال میں ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تو مین سوئچ ویسے ہی جلا ہوا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب 5 چیزیں الگ الگ ہوکر بھی باہم لازم و ملزوم اور مربوط ہیں۔
    "سپنے" دیکھ کر "دل" کا "رشتہ" کسی سے قائم ہوتا ہے، رشتہ قائم ہونے سے "بھروسہ" بنتا ہے اور بھروسہ مضبوط ہونے سے "دوستی" بنتی ہے۔
    اگر یہ دوستی دنیوی ہے تو چونکہ دنیا فانی ہے سو ہر دنیوی دوستی فنا ہوسکتی ہے۔ سو فانی چیز کے "فنا" ہونے یا ختم ہونے کے لیے انسان کو تیار رہنا چاہیے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور اگر یہ دوستی ایمانی ہے یعنی اہل ایمان، صالح و متقی لوگوں سے ہے تو پھر اس دوستی کو فنا نہیں بلکہ ألاَخِلّٰائُ یَؤمَئِذٍ بَعضُہُم لِبَعضٍ عَدُوٌّ لَّا المُتَّقِینَ (القرآن۔ سورہ الزخرف) اس روز(قیامت میں) متقین لوگوں کے سوا سوا تمام دوست ایک دوسرے کے دشمن ہوجائں گے ۔
    عظیم تابعی حضرت امام حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ نوجوانوں کو نصیحت فرمایا کرتے تھے
    " اے جوان ! اگر تو دوستی بنانا چاہتا ہے تو پہلے یہ دیکھ لے کہ یہ دوستی آخرت میں بھی کام دے گی یا نہیں ؟"
    اس لیے میری رائے میں رشتہ، دوستی و تعلق بنانا ہی وہ چاہیے جو ابدی و لافانی ہو۔ تاکہ روز حشر بھی نہ تعلق ، رشتہ و دوستی ٹوٹے اور نہ انسان !
     
    نظام الدین, دُعا, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    1: سپنے دیکھنا ہر انسان کا حق ہے۔ کیونکہ یہی سپنے ہمیں ذیست کا احساس دلاتے ہیں لیکن اکثر اوقات سپنے ٹوٹتے رہتے ہیں مگر زندگی کا سفر جاری رہتا ہے۔
    2:دل نا صرف خون کی ترسیل کا کام دیتا ہے بلکہ یہی وہ عضو ہے جس میں خدا رہتا ہے بلکہ بہت سے صنم بھی یہاں براجمان رہتے ہیں۔ یہی وہ دل ہے جو نجانے انسان سے کس طرح پہاڑ جیسے قوی فیصلے بھی کروا دیتا ہے کہ عقل ورطہ حیرت رہتی ہے اور معشوق کی تلاش میں بھی یہی دل بڑھ چڑھ کے بھرپور حصہ لیتا ہے۔ دل اصل اس کا کام دھڑکنا ہے اور یہ ہردم حرکت میں رہتا ہے اور اس کے ٹوٹنے کا احتمال بھی بہت ذیادہ رہتا ہے لیکن یہ بہت بے صبرا ثابت ہوا ہے کہ ہر خوبصورت چہرے کو دیکھتے ہیں تیز تیز دھرکنا شروع کردیتا ہے اور یہ حقیقت تو کسی سے اوجھل نہیں کہ تیزی حادثات کا باعث ہوتی ہے یوں یہ دل زندگی میں کئی بار ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتا رہتا ہے مگر پھر بھی زندگی کا سفر جاری رہتا ہے
    3:بھروسہ وہ اعتماد اور قوت ہے جو انسان کو ناصرف نئی توانائی بہم پہنچاتی ہے بلکہ اس کے حوصلوں کو بھی جلا بخشتی ہے اور بھروسے کے بغیر نا ہی کوئی تعلق پائیدار ہوسکتا ہے نا ہی کوئی کاروبار پروان چڑھ سکتا ہے۔ دنیا کا کاروبار بھروسے پر قائم ہے، تمام ازدواجی تعلقات بھروسے پر قائم ہیں، والدین بچوں کو بھروسے کی بنا پر درس گاہ بھیجتے ہیں، ہمارے تمام سفر بھی بھروسہ کی وجہ سے پایہ تکمیل کو پہنچتے ہیں۔ بھروسہ کیا ہے؟ بھروسہ دو پارٹیوں میں باہمی اعتماد کا نام ہے جس میں دونوں فریق ہی ایک دوسرے سے اچھا گمان رکھتے ہوئے یہ توقع رکھتے ہیں کہ سامنے والا اسے گرنے نہیں دے۔ سامنے والا اس کی عزت کی لاج رکھے گا اور ہر مشکل میں اس کا ساتھ دے گا۔ جب جب یہ بھروسہ قائم ہے زندگی شاداں رہتی ہے لیکن جہاں بھروسہ ٹوٹا زندگی بکھرنے کا عمل شروع ہوجاتا ہے ۔
    4:رشتہ دو فریقوں کے درمیان ملاقات، باہمی تعلقات اور میل جول کے تواتر کی بنا پر قائم ہوتاہے جس قدر ملنا ملانا ہوگا اس رشتے میں تقویت بڑھے گی اور جیسے جیسے ملاقات میں کمی ہوگی رشتے کی گہرائی کم ہوتے ہوتے اختتام پذیر ہوگی۔ جیسے پڑوسی کا رشتہ، محبت کا رشتہ، خونی رشتہ، دوستی کا رشتہ وغیرہ وغیرہ۔ لیکن رشتوں میں کمی بیشی روز کا معمول ہے مگر ان کے ٹوٹنے سے زندگی ختم نہیں ہوتی۔
    5:دوستی اللہ کی بڑی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے کیونکہ دوست آپ کا غم خوار ہوتا ہے، دوست آپ کا راز دار ہوتا ہے دوست آپ کے لئے ایسا انسان ہوتا ہے جسے آپ اپنے دل کی بات بھی کہہ سکتے ہیں اور یہی دوستی سمندروں سے گہری ہوتی اور ہمالیہ سے بلند ہوتی ہے لیکن وقت اور آزمائش کے اتار چڑھاو کے باعث دوستی ٹوٹ جائے تو اس کی تکلیف ضرور ہوتی ہے لیکن زندگی پھر بھی نہیں رکتی کہ نئے دوست اور مل جاتے ہیں۔

    والسلام علیکم

    غوری
     
    نظام الدین, دُعا, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں