1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 8.1 شدت کا زلزلہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏26 اکتوبر 2015۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

    زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 8.1 محسوس کی گئی جب کہ اس کا مرکز اسلام آباد، لاہور، سوات، مالا کنڈ اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ لوگ خوف کے مارے اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر آ گئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا تاہم تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ پاکستان کے علاوہ بھارت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

    واضح رہے کہ چند روز قبل بھی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں 5.6 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا تھا جس سے ڈیرہ غازی خان کے علاقے میں مکانات کو جزوی نقصان پہنچا تھا۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:


    402002-Earth-1445851825-916-640x480.jpg
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    زمین لرز گئی ،ملک بھر میں شدید زلزلہ ،مکانات،چھتیں،دیواریں گرنے سے 53افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی سب سے زیادہ خیبر پختونخوا متاثر ہوا۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے جھٹکےمیں میرا محمدی بستر جھولے لینے لگا اور دیکھا گلاس میں رکھا پانی ہچکولے لے رہا ہے
    پھر دوسرا جھٹکا آیا تو بہت شور شرابہ سننے کو ملا
    لوگ اللہ کو پکار رہے تھے اور دعائیں پڑھ رہے تھے
    کھڑکی سے گلی میں دیکھا تو بہت سے لوگ نیچے اتر چکے تھے۔
    اللہ اللہ کرکے ارتعاش رکا اور پھر نیچے گیا لوگوں سے کہا کہ عمارت
    سے ہٹ کر کھڑے ہونا تھا۔ بلند و بالا عمارت کے نیچے کھڑے ہونا کہاں کی دانشمندی ہے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جب زلزلہ آیا تو اس وقت میں اپنے کمرے میں تھا۔ یقین کریں روح تک کانپ گئی تھی اور ایسا محسوس ہو رہا ہے تھا جیسے وقت موت ہو۔ جب باہر نکلا تو سب گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے تھے۔ اور سب کلمہ طبیہ کا ورد کر رہے تھے۔ عمارات جھول رہیں تھیں۔ بس جی اللہ کا شکر ہے اللہ پاک نئی زندگی عطا کردی۔
    میں نے آپ سمیت سب دوستوں کو کال کرنا چاہی ۔ پر کسی کو کال نہیں ہوئی موصلاتی نظام درہم برہم ہو چکا ہے۔

    اللہ معاف فرمائے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اکبر
    بے شک اللہ تعالی کی مہربانیوں سے ہم سب جیتے ہیں
     
    دُعا اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    زلزلے کے بعد آفٹر شاکس آ سکتے ہیں ،این ڈی ایم اے کا انتباہ
    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد ملک بھر میں آفٹر شاکس محسوس کیئے جا سکتے ہیں ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے چوبیس گھنٹوں میں صورتحال میں مختلف تبدیلیاں سامنے آ سکتی ہیں۔زلزلے یا آفٹر شاکس کی صورت میں کھلی جگہ پر جانے کی ہدایت کی ہے اور ہدایت کی ہے کہ جن لوگوں کے مکانات میں دراڑیں پڑگئی ہیں ، وہ احتیاط کریں ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ نے دڑاڑیں دیکھی ہیں
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں یوں سمجھ لیں ہمارے ساتھ ہی ایک دراڑ پڑ گئی ہے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    پشاور کا منظر
    [​IMG]
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہ صاحب گاڑی کے ذریعے کودنا چاہتے تھے
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مانسہرہ ،بٹگرام ،کوہستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تصویر انڈیا کی ہے
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ٹاٹا انڈیا کی ہے مگر ڈرائیور کیا چاہتا تھا؟
     
  18. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک ہمارے گناہ معاف فرمائیں اور ہم پر رحم و کرم فرمائیں آمین
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما۔جان بوجھ کر اور انجانے میں کیے گئے کبیرہ،صغیرہ ہر گناہ کو۔یا اللہ ہم سب تیرے کمزور بندے ہیں ۔ہم میں نا ہمت ہے نا طاقت ہے تیرے عذاب کو سہنے کی ،تیری ناراضگی کو برداشت کرنے کی ،نا ہی برداشت کر سکتے ہیں۔میرے مولا اپنے حبیب حضرت محمد صلی ٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہماری خطاؤں کو درگزر فرما۔بے شک تو ہی معاف فرمانے والا ہے بہت غفور و رحیم ہے۔آمین ثم آمین:(
     
    Last edited: ‏27 اکتوبر 2015
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں