1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بس اب تو رہتے ہیں آنکھوں میں اَشک آئے ہوئے (نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ)

'شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از یوسف سلطان, ‏24 اکتوبر 2015۔

  1. یوسف سلطان
    آف لائن

    یوسف سلطان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 ستمبر 2015
    پیغامات:
    170
    موصول پسندیدگیاں:
    195
    ملک کا جھنڈا:
    بس اب تو رہتے ہیں آنکھوں میں اَشک آئے ہوئے
    زمانہ بِیت گیا ہم کو مسکرائے ہوئے

    لگی ہے بھیڑ غم و رنج و درد و الفت کی
    ہم اپنے دل میں ہیں اک کربلا بسائے ہوئے

    غمِ حُسین کا گھاؤ ہے کس قدر گہرا
    یہ اُن سے پوچھ جو ہیں دل پہ چوٹ کھاۓ ہوۓ

    نبی کے گھر کے اُجالوں کا اب خدا حافظ
    اندھیرے شامِ سِتم کے ہیں سراُٹھاۓ ہوۓ

    عجیب وقت ہے زھرا کے گل عزاروں پر
    سکینہ پیاسی ہیں اصغرہیں تیر کھاۓ ہوۓ

    یہ ناتوانی یہ رستے کی سختیاں سجاد
    چلوگے کیسے بھلا بیڑیاں اُٹھاۓ ہوۓ

    نمازعشق کی یہ تُربگی کوئی دیکھے
    حُسین سجدے سے اُٹھے تو سر کٹائے ہوۓ

    شکست دے نہ سکی عزمِ ابنِ حیدر کو
    اجل کھڑی ہے ندامت سے منہ چُھپاے ہوۓ

    سبب خاموشی کا پوچھا گیا جو زینب سے
    تو رو کے بولی کہ نانا ہیں یاد آئے ہوۓ

    یہ شب کہیں شبِ عاشور تو نہیں لوگو
    اداس چاند ہے تارے ہیں تِلملاۓ ہوۓ

    پلٹ کےائے نہ اب تک میرے چچا عباس
    سکینہ روتی ہیں دستِ دعا اُٹھاۓ ہوۓ

    نڈھال کر گئی اصغر کی آخری ہجکی
    حُسین خمیے میں ائے کمر جُکھاۓ ہوۓ

    بٹھک رہی ہے ابھی تک تلاش میں منزل
    نہ جانے کون گیا کارواں لوٹائے ہوۓ

    ہم اہلِ دل ہیں ہمیں اہلِ زر سے کیا مطلب
    ہم اپنے شاہ نجف سے ہیں لو لگاۓ ہوۓ

    نصیؔر گلشن زھرا کے پیاسے پُھولوں کو
    سلام کہتے ہیں آنکھوں میں اَشک ائےہوۓ

    بھیجو یزیدیت پے نہ کیوں لعنت اے نصیر
    یہ دشمنی ہے اور میرے گھر کے ساتھ ہے

    ذات نبی سے ذات علی کو جدا نہ جان
    ہر موج کا وجود سمندر کے ساتھ ہے

    شاہ نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ
     
    ظہیراحمد مغل، عباس مرزا، ملک بلال اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب
     
    یوسف سلطان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. یوسف سلطان
    آف لائن

    یوسف سلطان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 ستمبر 2015
    پیغامات:
    170
    موصول پسندیدگیاں:
    195
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پڑھ کر آنکھوں میں آنسو آگئے۔:(
    ذات نبی سے ذات علی کو جدا نہ جان
    ہر موج کا وجود سمندر کے ساتھ ہے
    سبحان اللہ۔۔جزاک اللہ خیرا
     
    فیاض أحمد اور یوسف سلطان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شکست دے نہ سکی عزمِ ابنِ حیدر کو
    اجل کھڑی ہے ندامت سے منہ چُھپاے ہوۓ

    جزاک اللہ یوسف سلطان جی
     
    یوسف سلطان اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. یوسف سلطان
    آف لائن

    یوسف سلطان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 ستمبر 2015
    پیغامات:
    170
    موصول پسندیدگیاں:
    195
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بہنا
    شکریہ بھائی
     
    دُعا اور فیاض أحمد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد ایاز افضل عباسی
    آف لائن

    محمد ایاز افضل عباسی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 ستمبر 2015
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    ملک کا جھنڈا:
    جزاکم اللہ خیرا#
     
    یوسف سلطان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. یوسف سلطان
    آف لائن

    یوسف سلطان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 ستمبر 2015
    پیغامات:
    170
    موصول پسندیدگیاں:
    195
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی
     
    محمد اعظم خان چوکی گبول نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں