1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فورم میں تبدیلیاں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏25 ستمبر 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اوتار کی بات نہیں جناب میں تصویر بطور پوسٹ کی بات کر رہا ہوں
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    1984 - Fluor Vacation.jpg

    لیجئے یہ بھی ہوگئی۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا طریقہ کیا ہے یہ بھی بتائیں
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپ پوسٹ والی ونڈو میں ٹائپ کرتے ہیں تو اس ونڈو کے نیچے 3 عدد ٹیب ہیں 1۔ جوب بھیجیں، 2 فائل کو اپلوڈ کریں اور 3 مزید آپشنزر۔

    آپ نے 2 نمبر کو کللک کرنا ہے

    باقی آپ جانتے ہیں۔۔۔۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی ارسال کردہ تصویر 200×200 پکسل سے بڑی ہوگی اس کا سائیز چھوٹا کریں یا پھر یہاں فائل اپ لوڈ کردیں میں ابھی لگا دیتا ہوں
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو میں پوچھنا چاھا رہا ہوں کہ میں800بائی 800 کی تصویر ہارڈ وئیر سے اپ لوڈ کیوں نہیں کر سکتا ۔ابھی بھی میں نے کوشش کی ہے (طریقہ وہی کرتا ہوں جو غوری بھائی جی نے بتایا ہے لیکن فائل اب لوڈ نہیں ہوتی
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فائل کو پینٹ میں کھولیں اور پھر جے پی جی یا جے ای پی جی میں محفوظ کریں اور پھر لوڈ کریں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میری فائل جے پی ہی ہے جب اپلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو تھوڑے سے پروسیس کے بعد میسج ملتا ہے کہ فائل بڑی ہے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اوتار کیلئے 200×200 پکسل سے بڑی تصویر نہیں لگائی جاسکتی
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں اوتار تبدیل نہیں کرنا چاھتا جناب
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تصویر کا حجم کتنا ہے
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    200 بائی 200 سے زیادہ ہے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پکسل ہیں میں سائیز کی بات کررہا ہوں کتنے ایم بی یا کے بی ہے
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سکرین شاٹ لیکر دین کہ کیا پیغام آتا ہے
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے پوری تصویر والا آپشن نہیں دیکھا تھا جس کی وجہ سے تصویر آپلوڈ نہیں ہوتی تھی ۔اب دیکھ لیا ہے ۔آپ سب کی مدد کا بہت بہت شکریہ
     
    واصف حسین، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میرے لیپ ٹاپ میں موزیلا فائر فاکس اور گوگل کروم دونوں انسٹال ہیں موزیلا تو ویسے ہی میموری کا بیڑا غرق کردیتا ہے اور گوگل کرو میں "جمیل نوری نستعلیق " انسٹال ہونے کے باوجود نھخ فونٹ ہی آرہا ہے کیا کرنا چاہئے

    سکرین شاٹ دیکھ لیں
    font.png

    ھارون رشید ، ملک بلال ، واصف حسین ، محبوب خان
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوگیا ہے اب ابراہیم مرزا صاحب مدد کریں
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس لنک پر جائیں آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
    http://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/آپ-کو-ہماری-اردو-کیسے-نظر-آتی-ہے-؟-فونٹ-مسائل.8620/
     
    مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں