1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Jan 14, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ماشاءاللہ۔ مہمان تو رحمتِ الہی ہوتا ہے۔
    بہت سی مبارک ہو۔
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم میڈم جی
    بھولے کی اتوارانہ حاضری قبول کر لیں
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    یہ پُٹھا مشورہ کونسا ہوتا ہے :soch: مفت مشورہ تو سنا تھا پُٹھا مشورہ پہلی بار سنا ہے :soch:
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    مگر میں تو حاضر تھا شروعات مجھ سے کیوں ؟؟؟
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    السلام علیکم

    مس جی حاضر ہوں :)
     
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    میں تو بلاناغہ ہی حاضر رہتا ہوں
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    السلام علیکم
    آج کی حاضری لگائی جائے ۔ ۔ ۔
     
  9. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    کل بار بی کیو میں مصروف تھا اس لئے غیر حاضری پر معافی چاہتا ہوں ۔۔۔ آج کی حاضری قبول کریں
     
  10. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    اسلام علیکم ورحمت اللہ

    آہ تمام احباب کی آمد کا تہہ دل سے شکریہ امید ہے کہ آپ ہمیشہ اس فورم کو پر رونق رکھیں گے

    ایک تنبیہ کی جاتی ہے کہ حاضری کی لڑی میں گپ سے گریز کیا کریں :p_wife:
     
    حسن رضا likes this.
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    وعلیکم السلام میڈم جی ۔
    آپ بھی ڈنڈے کے بےدریغ استعمال سے گریز کیا کریں۔ شوکریاااااااا
     
    حسن رضا likes this.
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    مس جی آپ مجھے مانیٹر بنا دیں :) آپ کی غیر موجودگی میں سنبھال لوں گا :wsp:
     
    سعدیہ and دُعا like this.
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    السلام علیکم

    مس جی حاضری لگا دیں :)
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  15. رانا ظہیر اقبال
    Offline

    رانا ظہیر اقبال ممبر

    السلام وعلیکم ۔۔۔۔!
    آج کی میری بھی حاضری لگا دیں
     
    سعدیہ likes this.
  16. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    میڈم جی حاضری کی درخواست کی جاتی ہے آپ سے۔۔ شکریہ کے ساتھ:)
     
  17. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    پہلے اپنی حاضری تو پوری کرلیں پھر "مانیٹر" بھی بن جائیے گا:p
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    السلام علیکم
    معصوم سی حاضری :84:
     
  19. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    کیا میں حاضر ہوسکتا ہوں ؟؟؟ میم
     
    سعدیہ likes this.
  20. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    میرا خیال ہے کہ میں پہلے آپ کو انسان بنا لوں :hathora::hathora::hathora:
     
    حسن رضا likes this.
  21. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    وعلیکم السلام
    عربی پر منھ چلنے لگا ہے یا نہیں


    وعلیکم السلام
    آمد کا شکریہ


    وعلیکم السلام
    رانا صاحب ہماری پیاری اردو کی کلاس میں آپ کو خوش آمدید

    وعلیکم السلام
    آپ کی آمد کا بھی بہت زیادہ شکریہ

    وعلیکم السلام
    معصوم سی حاضری کا شکریہ

    خوش آمدید جی
     
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    پہلے کیا میری آدھی حاضری ہوتی ہے :soch:
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    مس جی میں انسان ہی ہوں :chp:
    یہ چوسنی والی سمائلی کہاں گئی :soch:
     
  24. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    کونسی عربی پر کھانے والی یا بولنے والی :(
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    السلام علیکم
    :)
    مانیٹر حاضر ہے
     
  26. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    عربی بھی کھانے والی ہوتی ہے؟:eek:
    وہ "اروی" ہوتی ہے عربی نہیں:beating:
     
  27. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    ارے میں مس کا امتحان لینے والا تھا کہ مس کیا جواب دیتی ہیں مگر آپ نے کام ہی خراب کر دیا :beating:
    لگتا ہے آپ کی سبزی والی ریڑھی ہے :84:
     
  28. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    مس آپ کو اچھی طرح سے بتاتی ہیں پھر پتہ چلے گا کون کس کا امتحان لیتا ہے:nty:
    آہو ہے ریڑھی۔۔میں تو ابھی ابھی دنیا میں آئی ہوں نا مجھے تو کچھ پتہ ہی نہیں تھا:hathora:
     
    حسن رضا likes this.
  29. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    مس جی ذرا یہاں آئیں اور اِن کی پٹائی کریں :chr: ایک تو انہوں نے مجھے یہاں کلاس میں گپ شپ میں اُلجھا لیا ہے اور اوپر سے مجھے ہتھوڑی بھی مار رہی ہیں cry
     
  30. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    مس جی تو بعد میں کچھ کہیں گی پہلے آپ نے مجھ سے "مار" کھا لینی ہے اگر زیادہ تنگ کیا تو:t:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page