1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الفاظ معنی

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏18 دسمبر 2006۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    شاق کے لفظی معنی، اس کے متعلق محاورات، اشعار ملاحظہ کریں
    http://www.urduinc.com/english-dictionary/شاق-meaning-in-urdu
     
    ملک بلال اور نجم اشرف .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نجم اشرف
    آف لائن

    نجم اشرف ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2015
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مزید کچھ پوچھنا ہے تو
     
  4. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    "اٹکل پچو" کا مطلب وضاعت کے ساتھ سمجھائیے۔
     
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اٹکل پچو کےمعنی اندھا دھند، اوٹ پٹانگ، اندازے پر مبنی، بے جانے بوجھے، قیاس سے، قیاساً بے سروپا وغیرہ ہیں۔
    مزید ملاحظہ کیجئے۔ http://www.urduinc.com/english-dictionary/اٹکل پچو-meaning-in-urdu
     
    واصف حسین اور فیصل سادات .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نظام الدین بھائی۔
     
  7. احتشام الحق آفاقی
    آف لائن

    احتشام الحق آفاقی ممبر

    شمولیت:
    ‏9 فروری 2016
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم,, واصف بھائ ناقہ کا معنی اونٹنی و سانڈنی کہ ہے
     
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    متروکہ کے معنی ؟
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    متروکہ کے معنی وہ جائیداد یا دولت جو باپ دادا کے مرنے کے بعد اولاد کو ملتی ہے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مبالغہ آرائی کو طوالت دینا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں