1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by ھارون رشید, Apr 4, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. مدثر شمائیل خان
    Offline

    مدثر شمائیل خان ممبر

    Joined:
    Oct 2, 2015
    Messages:
    11
    Likes Received:
    8
    ملک کا جھنڈا:

    السلام علیکم ہم آپ کے فارم پر نئے ہیں طریقہ کار ہی نہیں معلوم پوسٹ کس طرح کی جاتی ہے کیا کچھ مدد کریں گے مطلب معلومات دیں گے اس بارے میں
     
    ھارون رشید and نعیم like this.
  2. مدثر شمائیل خان
    Offline

    مدثر شمائیل خان ممبر

    Joined:
    Oct 2, 2015
    Messages:
    11
    Likes Received:
    8
    ملک کا جھنڈا:
     
  3. مدثر شمائیل خان
    Offline

    مدثر شمائیل خان ممبر

    Joined:
    Oct 2, 2015
    Messages:
    11
    Likes Received:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    بہترین انتخاب
     
  4. مدثر شمائیل خان
    Offline

    مدثر شمائیل خان ممبر

    Joined:
    Oct 2, 2015
    Messages:
    11
    Likes Received:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی اٹکا ہوا ہے پل شاید وقت میں پڑ گیا ہے بل شاید دل اگر ہے تو درد بھی ہوگا اس کا کوئی نہیں ہے حل شاید
     
    انیسه ظفر likes this.
  5. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    شعر کی صورت میں لکھیں۔ ہر مصرعہ کے بعد اسپیس یا ٹیب نا لگائیں بلکہ انٹر کریں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کوئی اٹکا ہوا ہے پل شاید
    وقت میں پڑگیا ہے بل شاید
    دل اگر ہے تو درد بھی ہوگا
    اس کا کوئی نہیں ہے حل شاید
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت خوب
     
  6. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    فلک اے کاش ہم کو خاک ہی رکھتا کہ اس میں ہم
    غبار راہ ہوتے یا کسو کی خاکِ پا ہوتے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    (میر تقی میر)
     
    انیسه ظفر likes this.
  7. مدثر شمائیل خان
    Offline

    مدثر شمائیل خان ممبر

    Joined:
    Oct 2, 2015
    Messages:
    11
    Likes Received:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ایسا ہی کیا پر نہیں ہوا پتہ نہیں کیوں
     
    انیسه ظفر likes this.
  8. مدثر شمائیل خان
    Offline

    مدثر شمائیل خان ممبر

    Joined:
    Oct 2, 2015
    Messages:
    11
    Likes Received:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی تو ہی بتا کیسے تجھے پیار کروں ۔۔۔۔

    تیری ہر سانس میری عمر گھٹا دیتی ہے ۔۔۔۔
     
    انیسه ظفر likes this.
  9. انیسه ظفر
    Offline

    انیسه ظفر ممبر

    Joined:
    Dec 25, 2014
    Messages:
    219
    Likes Received:
    145
    ملک کا جھنڈا:
     
  10. انیسه ظفر
    Offline

    انیسه ظفر ممبر

    Joined:
    Dec 25, 2014
    Messages:
    219
    Likes Received:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی سو میں نے جیون وار دیا
    میں کیسا زندہ آدمی تھا اک شخص نے مجھ کو مار دیا
    اک سبز شاخ گلاب کی تھی اک دنیا اپنے خواب کی تھی
    وہ بہار جو آئی نہیں اس کے لیے سب کچھ ھار دیا
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی توجہ ہو
     
    انیسه ظفر likes this.
  12. مدثر شمائیل خان
    Offline

    مدثر شمائیل خان ممبر

    Joined:
    Oct 2, 2015
    Messages:
    11
    Likes Received:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    گنگناتی ہوئی آتی ہیں فلک سے بوندیں ۔۔۔۔
    کوئی بدلی تیری پازیب سے ٹکرائی ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
    دونوں انساں ہیں خدا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
     
  14. انیسه ظفر
    Offline

    انیسه ظفر ممبر

    Joined:
    Dec 25, 2014
    Messages:
    219
    Likes Received:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اہلِ محبت سے ،
    فقط اتنا ہی کہنا ہے!
    کہ بنجر دل کی کھیتی میں،
    کوئی بھی بیج ڈالو گے!
    تو فصلِ غم ہی کاٹو گے!
    وہاں بس درد اُگنے ہیں۔۔۔۔۔!
    وفا کی خوش نُما چڑیوں !
    تمہیں بس درد چگنے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
     
  15. مدثر شمائیل خان
    Offline

    مدثر شمائیل خان ممبر

    Joined:
    Oct 2, 2015
    Messages:
    11
    Likes Received:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    نہ کوئی شعر نہ کوئی غزل نہ نام تیرا۔۔۔۔

    قلم کی نوک پہ کیسا سکوت طاری ہے ۔۔۔۔۔۔
     
    نظام الدین and نعیم like this.
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وصل ہوجائے یہیں ، حشر میں کیا رکھا ہے
    آج کے کام کو کل پہ کیوں اُ ٹھا رکھا ہے
     
  17. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے
    آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے
    (ادا جعفری)
     
  18. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عجب قیامتیں ہیں تری رہگُزر میں گُزراں
    نہ ہُوا کہ مَر مِٹیں ہم، نہ ہُوا کہ جی اُٹھیں ہم
    فیض احمد فیض
     
  19. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﻧﺠﺎﻥ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﯾﮧ ﻣﺎﻧﻮﺱ ﺳﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ
    ﮐﭽﮫ ﯾﺎﺩ ﺳﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﮯ ﮨﯿﮟ
     
  20. مدثر شمائیل خان
    Offline

    مدثر شمائیل خان ممبر

    Joined:
    Oct 2, 2015
    Messages:
    11
    Likes Received:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    آ کسی روز کسی دکھ پہ اکھٹے روئیں۔۔

    جس طرح مرگِ جواں سال پہ دیھاتوں میں ۔۔۔

    بوڑھیاں روتے ہوئے بین کیا کرتی ہیں ۔۔۔
     
  21. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بِک جاتے ہیں ہم آپ، متاعِ سخن کے ساتھ
    لیکن عیارِ طبعِ خریدار دیکھ کر
    غالب
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر وہی منظر نظر کے سامنے کیوں آگیا
    کربلا، خوں ریزی، کوفہ، تشنگی، صحرا، فرات


    فریاد آزر
     
  23. مدثر شمائیل خان
    Offline

    مدثر شمائیل خان ممبر

    Joined:
    Oct 2, 2015
    Messages:
    11
    Likes Received:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    ترسا دیا ہے ابر گریزاں نے اس قدر۔

    برسے جو بوند بھی تو سمندر لگے مجھے۔۔۔
     
    ارشین بخاری likes this.
  24. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹے ہوئے دلوں کی دعا میرے ساتھ ہے
    دنیا تیری طرف ہے خدا میرے ساتھ ہے
    نظام رامپوری
     
  25. انیسه ظفر
    Offline

    انیسه ظفر ممبر

    Joined:
    Dec 25, 2014
    Messages:
    219
    Likes Received:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    بھت خوب
     
  26. انیسه ظفر
    Offline

    انیسه ظفر ممبر

    Joined:
    Dec 25, 2014
    Messages:
    219
    Likes Received:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ثابت ہوا کہ تیز ہوائیں تھیں شہر کی
    اس شہر کے محل بھی تو بے چھت کے رہ گئے
     
    ارشین بخاری likes this.
  27. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کہتا ہے مجھے غدارِ وطن
    اس کے کہنے سے کیا ہوتا ہے

    اِس مٹی کی مہک میری سانسوں میں
    میرا لہو یہاں ، دریا بن کر بہتا ہے
     
  28. مدثر شمائیل خان
    Offline

    مدثر شمائیل خان ممبر

    Joined:
    Oct 2, 2015
    Messages:
    11
    Likes Received:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    جب جب رات کا آنچل بھیگے۔
    یاد کا سونا جنگل بھیگے۔
    شب کی یخ بستہ بارش میں ۔
    سڑکوں پر اک پاگل بھیگے۔
    دکھ کے پیڑ پہ تیرے میرے ۔
    نینوں کی اک کوئل بھیگے۔
    رقص گہوں میں چاند ڈھلے تو۔
    درد کی لے میں پائل بھیگے۔
    کبھی کبھی تو بے موسم بھی ۔
    پیاسے صحرا جل تھل بھیگے۔
     
    Last edited: Oct 17, 2015
  29. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں اشعار بہ لحاظ حروف تہجی لکھے جاتے ہیں۔ انیسہ ظفر کے شعر کے بعد اب ج سے شعر آنا ہے۔

    جام چلنے لگے دل مچلنے لگے ، چہرے چہرے پہ رنگ شراب آ گیا
    بات کچھ بھی نہ تھی، بات اتنی سی تھی، آج محفل میں وہ بےنقاب آ گیا

    اب چ سے شعر لکھا جائے گا۔
     
  30. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چمن میں گلچیں سے غنچہ کہتا تھا ، اتنا بیدرد کیوں ہے انسان
    تری نگاہوں میں ہے تبسم شکستہ ہونا مرے سبو کا
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page