1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ یقین کر سکتے ہیں یہ دونوں دوست ہیں؟

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏10 ستمبر 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    کیا آپ یقین کر سکتے ہیں یہ دونوں دوست ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔:chp::D:
    [​IMG]
     
    ابو تیمور، ملک بلال، نظام الدین اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    بالکل یقین ہے کیونکہ دوستی رنگ نسل نہیں دیکھتی۔
     
    ابو تیمور اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    بالکل صحیح کہا۔۔۔ انسانوں کو بھی یہی عقل آجائے پھر کیا ہی بات ہے۔۔۔
    اکثر امیر طبقہ کے لوگ بلکہ بگڑی ہوئی نسل۔۔۔۔ ایسے ہی ہوتے ہیں دوستی میں بھی سٹیٹس ،نسل،خاندان،وغیرہ وغیرہ کو دیکھتے ہیں۔۔۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جو لوگ تعلقات استوار کرنے میں کوئی تمیز رکھیں اسے دوستی نہیں کہا جاسکتا۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ویل سیڈ۔۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    آپ کی بھی نظر کمزور ہوگئی ہے؟:eek:
    ھارون رشید
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پھر کیا ہوا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    پھر یہ ہوا کہ آپ کو سمجھ نہیں آرہی۔۔:chp:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پھر بھی ہوا کیا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہارون بھائی کچھ کھا پی لیں پہلے۔۔پھر سمجھ آجائے گی
    :nty:
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ کی بھابھی بہت پھوہڑ ہے اسے سمجھ نہیں آتی پڑی
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    "بیگم" کی تعریف اس طرح سے نہیں کرتے بھائی۔۔۔:chp:
    اُن کے سامنے کریں نا۔۔۔:nty::nty::nty:
    ھارون رشید
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    ان کے سامنے ایسی تعریف کر کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو !!!!! :p_wife:
    :nty:
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔
    آپ کا بھی تجربہ لگتا ہے سر جی:nty::nty::nty:
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    یہ اندر کی خبریں آپ تک کون پہنچاتا ہے :cfd:
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    آپ کو معلوم نہیں کہ ہمارے فورم کی ہر دل عزیز صارفہ کی آخر کاربلی کے ساتھ دوستی ہو ہی گئی ہے۔:84:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    چھکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ھاھاھااھا۔۔۔میں نے کبھی "بلی" گھر میں نہیں رکھی اور دوستی تو ہو ہی نہیں سکتی۔۔۔۔۔۔اور آپ کا اشارہ کس طرف ہے ؟
    :soch::WRN:
     
    پاکستانی55 اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    چلیں آپ بلی کے ساتھ دوستی نہ کریں بلی آپ کے ساتھ کر لے گی۔:84:
    اور ویسے آپ کی بلی کے ساتھ دوستی کیوں نہیں ہو سکتی بھلا؟:soch:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    مگر گھوڑا گھاس سے دوستی کرےگا تو کھائے گا کیا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    سیب کا مربہ
     
  24. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    دیکھ کر یقین تو کرنا ہی پڑے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں