1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری تصویر دیکھیں۔۔۔بتائیں میں کیسی لگ رہی ہوں۔۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by دُعا, Jul 11, 2015.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اللہ معافی دے ۔۔میں نے کیا کرنی ہے ۔
     
  2. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ تو بہت اچھے لگ رہے ہیں
     
    غوری and نظام الدین like this.
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    یہ کیا ہورہا ہے؟؟؟؟؟؟
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    دیکھ لیں تربوز کھائے جا رہے ہیں
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جن کے چشمے گھر رھ گئے ہیں ان کی دعوت
     
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    میرا تو میرے پاس ہی ہے۔۔:p
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پھر پوچھ کیوں رہی ہیں
     
    دُعا likes this.
  9. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    پوچھ اس لیے رہی تھی تھریڈ کا ستیاناس مار دیا:p
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ کیسے ہوا
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    تربوز کھا کر چھلکے یہی رکھ دئیے گے ہیں
     
    دُعا likes this.
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جب تصویر ہی چوری ہو گئی ہے تو پھر تھریڈ کو کیا کرنا ہے:ida:
     
    دُعا likes this.
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اس آس پر رہنے دیں کہ شاید تصویر مل جائے
     
    دُعا likes this.
  14. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہاہا۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    کھاکون رہا تھا اس کی کلاس لیتے ہیں۔۔۔:beating:
     
    پاکستانی55 likes this.
  16. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    گڈ پوائنٹ۔۔۔:)
     
    پاکستانی55 likes this.
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کھانے کے چمپئین کون ہو سکتے ہیں آپ ہی بتا دیں؟
     
    دُعا likes this.
  18. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ھارون بھائی حاضر ہوں۔۔:nty::nty::nty:
    ھارون رشید
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ماڑی جان نے بھلا کیا کھالینا ہے بس ایویں سب ہی میرا نام لگا دیتے ہیں
     
    دُعا likes this.
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ماڑی جانیں کھانے میں بڑی بہادر ہوتی ہیں لیکن آپ تو ماڑی جان نہیں ہیں ؟
     
    ھارون رشید and دُعا like this.
  21. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہا۔۔۔
    پھر غوری بھائی نے کھایا ہے۔وہ بھی ماڑی جان ہیں کیا؟
    غوری
     
    پاکستانی55 likes this.
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    غوری بھائی تو مجھ سے ڈیڑھ فٹ ماڑے ہیں
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہا۔۔۔
    کیوں غوری بھائی ہارون بھائی ٹھیک کہہ رہے ہیں یا آپ پر کوئی الزام تو نہیں یہ؟:chp::nty:
    غوری
     
    پاکستانی55 likes this.
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    آپ کو معلوم ہے ہم ھارون بھائی سے کتنا پیار کرتے ہیں اور جن سے پیار ہوتا ہے ان کی کسی بات سے اختلاف نہیں کیا جاتا۔
     
  25. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    غوری بھائی اختلاف تو کوئی بھی نہیں کر رہا۔۔مذاق ہورہا ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    میری پوسٹ بھی تو مزاق پر مبنی ہے۔
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اچھا جی مگر وجہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    @میشی بتائیں۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  29. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    یعنی کہ آپ دوڑ لگانا چاہتے ہیں ٹرک والی سرخ بتی کے پیچھے:84:
     
    پاکستانی55 likes this.
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اتنی بڑی سزا نہ دیں
     

Share This Page