1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سب سے بڑی خوشی

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by رفاقت حیات, Jul 19, 2015.

  1. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    مسجد میں عید کی نماز پڑھ لینے کے بعد سب سے بڑی خوشی اس وقت ہوتی ہے جب انسان یہ دیکھتا ہے کہ













    ؛













    ؛




    اس کے جوتے اپنی جگہ پر موجود ہیں۔

    :dnc:
     
    دُعا likes this.
  2. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا
    پھر ہم تو اس "سب سے بڑی" خوشی سے محروم ہیں ۔۔سو سیڈ ہی ہی ہی
     
  3. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے اللہ کی مرضی۔۔۔
     
    دُعا likes this.
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آہو۔۔۔
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رفاقت : عید نماز میں جوتے سامنے رکھنے سے نماز نہیں ہوتی



    دوست : اور پیچھے رکھنے سے جوتے نہیں ہوتے
     
  6. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    :87:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ نے کیا کیا
     
    دُعا likes this.
  8. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    توکل:)
     
    دُعا likes this.
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گم ہونے کا غم ہوا؟
     
    دُعا likes this.
  10. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے اس بار ایسے غم سے پالا نہیں پڑا!
     
    دُعا likes this.
  11. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :87:
    یہ دوست جس کو بول رہے ہیں وہ آپ ہی ہیں بھائی ۔۔
    :nty:
    آپ کاتجربہ بول رہا ہے
    :87:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سسٹر آپس کی بات ہے کہ میرا جوتا کوئی نہیں اٹھا تا کیوں کہ کسی کو پورا ہی نہیں آئے گا


    میں جوتا پسند کرکے نہیں خرید سکتا جو بھی پورا آجائے بس ٹھیک ہے یعنی جوتا نمبر 15
     
    دُعا likes this.
  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    اتنا بڑا جوتا۔۔۔ :eek:
    آپ کے جوتے سے کبھی اگر کسی کی شامت آجائے تو وہ تو بیچارہ گیا :nty:
     
    ھارون رشید likes this.
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا ہانچ چار سال میں ایک بار ہی ہوتا ہے جب ہوجائے تو پھر بس نہ ہی پوچھیں
     
    دُعا likes this.
  15. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نا جی پوچھنے کی کیا ضرورت ہے :chp:
    :nty:
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    15 نمبر کا جوتا کہاں ملتا ہے؟ آخری نمبر ہے 11
     
    دُعا likes this.
  17. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    ہارون بھائی سے پوچھ لیں انہیں ہی معلوم ہوگا
    مجھے کیا پتہ میلز کے جوتے کا لاسٹ سائز کیا ہوتا ہے
     
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
    اور فیمیلز کے جوتے کا آخری سائز کیا ہوتا ہے؟
     
    دُعا likes this.
  19. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں تک مجھے معلوم ہے 10 یا 11 ہی ہوتا ہے
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اف کتنی چوٹ لگتی ہوگی اگرکسی پہ استعمال ہوجائے۔
     
    ھارون رشید likes this.
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا ایک یادگار واقعہ یاد آگیا
     
    دُعا likes this.
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گدگدی تو نہیں ہوئی؟
     
    دُعا likes this.
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی خود ہی ہنس رہے ہیں ہمیں بھی بتائیں نا کیا یاد آیا
     
    غوری likes this.
  24. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ھااھاھا
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو نعیم بھائی نے سنایا تھا
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لطیفہ
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اُس لڑی کے شروع میں
     

Share This Page