1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آجاؤ آجاؤ میٹھی میٹھی عید کی میٹھی میٹھی سویاں کھائیں

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏18 جولائی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں سب ہی آپ کی کیئر بھی کرتے ہیں اور فکر بھی۔
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی غور کرتے ہیں ہم ان کی فکر کرتے ہیں اب خوش
     
    غوری اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی سے پوچھ لیں وہ خوش ہیں؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو میں ہر حال میں خوش رہتا ہوں مگر اب ذیادہ خوش ہوگیا۔

    اللہ تعالی میرے خیر خواہوں کو مجھ سے بہتر زندگی کی خوشیاں عنایت فرمائیں اور آخرت میں اعلی مقام عطاء کریں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    ارے ارے۔۔۔یہ کس نے کہہ دیا؟؟:(
    اب اگر آپ ایک ہی نشست میں کھانے کا سوچ رہے ہیں تو ایسا نہیں ہے:WRN:۔۔۔ہم صرف اپنے پیٹ کا نہیں بلکہ دوسروں کا بھی خیال رکھ کے کہہ رہے تھے کہ کچھ گھر والوں کا بھی حق ہے،پڑوسیوں کا وغیرہ وغیرہ۔۔آپ نے تو پیٹو بنا دیا۔۔۔۔کمال ہے نیکی کا کوئی زمانہ ہی نہیں رہا۔ :mad:
     
  6. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دھاندلی نہیں ہے پہلے خود کو دیکھیں بچے اتنا نہیں کھا سکتے صرف ضائع کرتے ہیں اس لیے آپ کو پلیٹ میں دی گئی۔ :p[/QUOTE]
    اب اتنے بھی بچے نہیں ہیں،کہ کھانا بچادیں گےwnd
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی خوش نہیں ہونگے تو میں انہیں کتکتاریاں کروں گا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
    پہلے کتکتاریوں کیوجہ سے کتنی ہنسی آیا کرتی تھی
    مگر آج کل ایسا نہیں رہا۔
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اب اتنے بھی بچے نہیں ہیں،کہ کھانا بچادیں گےwnd[/QUOTE]
    ہاہاہاہاہا
    بچے بچاتے کب ہیں بس دوسروں کے کھانے والا نہیں چھوڑتے۔۔آدھا منہ پر لگا ہوتا آدھا زمین پر ہوتا ہے کچھ بچا کچا منہ میں ہوتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    مجھے تو اس کا نام سن کر ہی ہنسی آجاتی ہے
     
    غوری، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بانس کیساتھ کتکتاریاں کریں گے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا
    بچے بچاتے کب ہیں بس دوسروں کے کھانے والا نہیں چھوڑتے۔۔آدھا منہ پر لگا ہوتا آدھا زمین پر ہوتا ہے کچھ بچا کچا منہ میں ہوتا ہے[/QUOTE]
    ہاں بچے ایسا کر د یتے ہیں اکثر۔۔۔لیکن کچھ بچے ان عادتوں سے بچے ہوئے بھی ہوئے ہیں۔
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بانس کے ذریعے بھینس کو دوا دی جاتی ہے مگر کت کتا ریاں؟
     
  14. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    سب نے بہت کھالیا ۔۔۔۔۔ اب اپنے اپنے حصے کے برتن دھو کر گھر جائیں۔۔۔۔۔۔۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے اللہ ۔۔۔ہم نے تو کھیر وغیرہ کھائی تھی۔۔۔یہ سالن ہمارے متھے کیوں لگا دیا گیا؟ِ۔۔۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی آپ کا تجربہ کس د ن کام آئے گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ان ہی تجربات نے تو ہم کو نکھار دیا ہے ۔۔۔۔ اب تو Vim کے بغیر ہی برتن چمکا دیتے ہیں ۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا

    کھانے کے بعد کھیر کھائی تھی آپ نے ۔۔۔۔ وہ پلیٹ ہم نے دھودی ہے غلطی سے۔۔۔۔ اب آپ کے حصے میں یہ سالن والی پلیٹ آئی ہے۔
     
    دُعا، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    او تو یہ چکر تھا۔۔۔۔اب غلطی سے یہ سالن والی پلیٹ بھی دھو دیں ناں!
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میشی وش اور پاکستانی55 کو شاگرد رکھ لیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہااہاہا
    بھائی لڑکیوں کو ویسے بھی بہت تجربہ ہوتا ہے اس کام میں۔۔شاگردی کی ضرورت ہی نہیں :chp:
    اماں جی کی شاگردی کافی ہے :nty:
     
    غوری اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ !

    اماں جی حیات ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی الحمد اللہ میرے امی ابو دونوں حیات ہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ! اللہ ان کو تادیر سلامت رکھے ، بہت خوش نصیب ہیں آپ
     
    غوری اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی الحمد اللہ بہت بہت خوش نصیب ہوں
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بتائیں برتن دھونے والا کام اور کون کون کرے گا :nty:
    میں نے پکانے اور سرو کرنے والا کیا اب شاباش سارے یہ کام کریں
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال حاضر ہوں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہااہا
    نہیں نہیں بھائی میرے سر جی کو نا بلائیں میں ہی دھو لیتی ہوں
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاید کچھ رعب جما کر عفت فاطمہ جی کو کہیں چل "پانڈے دھو"
     
    دُعا، ملک بلال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل تو اردو میں کلام ہوتا ہوگا؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ ہوا

    ذرا نستعلیقق میں لکھیں یہی بات
     

اس صفحے کو مشتہر کریں