1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری تصویر دیکھیں۔۔۔بتائیں میں کیسی لگ رہی ہوں۔۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by دُعا, Jul 11, 2015.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہا۔۔۔۔
    آپ تو ڈرا بھی رہے ہیں
     
  2. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    ابھی ڈر سے بچنے کی دوائی ایجاد نہیں ہوئی۔۔۔۔نہیں تو وہ بھی یہیں دے دیتا:wink:
     
    دُعا likes this.
  3. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    دیکھا سارے بھائی ہر لڑی میں بات کو گھما پھیرا کر یا تو "دوسری شادی" پر لے آتے ہیں یا پھر "کھانے" پر۔۔
    کوئی حال نئی کسے دا وی
    :87::87::87:
     
    غوری likes this.
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہوئی ہے نا۔۔۔
    آپ کو نہیں معلوم:nty::nty::nty:
     
    رفاقت حیات likes this.
  5. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    نہیں تو۔۔۔۔کہاں ملتی ہے؟؟:cfd:
     
    دُعا likes this.
  6. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    سوچو سوچو۔۔۔
     
  7. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    بتاؤ نہیں تو :hathora:
     
    دُعا likes this.
  8. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
    آتے ہی فورم پر لڑائی وہ بھی فی میلز کے ساتھ
    :(
     
    غوری likes this.
  9. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    کیوں تو فی میلز سونے کا چمچہ منہ میں لیکر پیدا ہوئیں ہیں کیا؟؟:mad::mad:
     
    دُعا likes this.
  10. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    2014میں ہماری تشریف آوری ہوئی تھی۔۔۔۔
     
  11. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاں جی ہوئی ہیں سونے کا چمچہ لیکر پیدا۔۔۔
    آپ کس خوشی میں جیلس ہورہے ہیں؟
     
  12. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    خیرمیں نے آپ کو انہی دنوں آن لائن دیکھا ہے۔
     
  14. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

  15. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ا س کمنٹ کا یہاں کیا مطلب؟
     
  16. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    یہی کہ کوئی اچھا کام کر لیا آپ نے۔۔۔
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    تھریڈ تو چیک کریں
     
    دُعا likes this.
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پسند اور نصیب اپنا اپنا آپ کو چانٹ پسند ہے تو ......
     
  19. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    نہیں نہیں آپ لے لیں سب کچھ۔۔۔ہم اس قابل کہاں؟:nty:
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ٹھیک ہے میں چانپ بھی آپ کی نظر کرتا ہوں۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  22. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    اپنی پھکی نہ بیچیں۔۔۔۔۔اورعوام الناس کا ستیاناس نہ کریں
     
    دُعا likes this.
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    مجھے تو پتا چلا ہے کہ آ پ کا ہاضمہ خراب ہے
     
    دُعا likes this.
  24. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    یہ کیا میرے تھریڈ پر بھی اپنے کلینک کا کام شروع کردیا ہارون بھائی :(
    ھارون رشید
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اپنی کلینک سے آن لائن ہوتے ہیں تو کیا کریں
     
    دُعا likes this.
  26. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہمم۔۔۔ یہ بات ہے پھر ٹھیک ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آن لائن بھی رہتے ہیں اور مریضوں کو بھی چیک کرتے رہتے ہیں
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پہلے کا م پھر طعام


    بس اتنا ہی کافی ہے
     
    دُعا likes this.
  29. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    اچھا جی
     
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ھارون بھائی ڈاکٹر ہیں کیا؟
     

Share This Page