1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ندیم ولی صاحب خوش آمدید

Discussion in 'خوش آمدید' started by ھارون رشید, Jul 13, 2015.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ندیم ولی صاحب ​

    چاہت کی دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہے

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]


    ۔​
    ۔
     
    دُعا and ندیم ولی like this.
  2. ندیم ولی
    Offline

    ندیم ولی ممبر

    Joined:
    Jul 13, 2015
    Messages:
    20
    Likes Received:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    بہ
    بہت بہت شکریہ ھارون رشید صاحب
    مجھے بہت خوشی ہوئی اس فورم سے منسلک ہو کر
    مجھے امید ہے یہاں رہ کر مجھے اردو ادب کو سمجھنے کا اور احباب کی تحریروں سے استفادہ کرنے کا موقع ملیگا
     
    دُعا and ھارون رشید like this.
  3. ندیم ولی
    Offline

    ندیم ولی ممبر

    Joined:
    Jul 13, 2015
    Messages:
    20
    Likes Received:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    تمام احباب کو السلام علیکم
     
    دُعا likes this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رونق بزم بننے پر ہم سب آپ کے مشکور ہیں فورم کیسا لگا آپ کو
     
    دُعا likes this.
  5. ندیم ولی
    Offline

    ندیم ولی ممبر

    Joined:
    Jul 13, 2015
    Messages:
    20
    Likes Received:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی اچھا لگا میں اس سے پہلے فیس بک کے علاوہ ایسے کسی بھی بزم میں شامل نہیں رہا
     
    دُعا and ھارون رشید like this.
  6. ندیم ولی
    Offline

    ندیم ولی ممبر

    Joined:
    Jul 13, 2015
    Messages:
    20
    Likes Received:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اردو ادب کی اتنی سمجھ نہیں
    مجھے امید ہے کمی بیشی کو نظر انداز کر کہ رہنمائی فرما ئینگے
     
    دُعا and ھارون رشید like this.
  7. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]


    [​IMG]
    آپکو ہماری اردو پہ دل کی گہرائیوں سے

    [​IMG]
    امید ہے آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا
     
    دُعا and ندیم ولی like this.
  8. ندیم ولی
    Offline

    ندیم ولی ممبر

    Joined:
    Jul 13, 2015
    Messages:
    20
    Likes Received:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    و
    وعلیکم السلام
    بہت بہت شکریہ آپکا
     
    دُعا likes this.
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  10. ندیم ولی
    Offline

    ندیم ولی ممبر

    Joined:
    Jul 13, 2015
    Messages:
    20
    Likes Received:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام غوری صاحب اتنے خوبصورت استقبال کیلیئے آپ کا ممنون ہوں
    سلامت رہیں
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ادبی لوگ تو شعر و شاعری میں پھنسے ہوئے ہیں یہاں آپ کو مجھ بے ادب سے ہی زیادہ پالا پڑے گا :p
     
    دُعا and ندیم ولی like this.
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہمارے ساتھ رہیں اور آگے آگے دیکھیئے گا ہمارے ساتھی آپ کی توقیر اور ضیافت طبع میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے۔
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  14. ندیم ولی
    Offline

    ندیم ولی ممبر

    Joined:
    Jul 13, 2015
    Messages:
    20
    Likes Received:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    انشاءاللہ
     
    ھارون رشید likes this.
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا یعنی آپ اس با ت پر خوش ہیں
     
    ندیم ولی likes this.
  16. ندیم ولی
    Offline

    ندیم ولی ممبر

    Joined:
    Jul 13, 2015
    Messages:
    20
    Likes Received:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں دراصل یہ میں نے آپ کے پچھلے مراسلے کے جواب میں کہنا تھا جس میں آپ نے ساتھ رہنے کی بات کی تھی
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر مطلب کے آپ خوش نہیں ہیں :(
     
    ندیم ولی likes this.
  18. ندیم ولی
    Offline

    ندیم ولی ممبر

    Joined:
    Jul 13, 2015
    Messages:
    20
    Likes Received:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں نہیں بالکل خوش ہوں
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس بات پر خوش ہوں
     
  20. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  21. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔ہارون بھائی آپ کی حس مزاح کا بھی جواب نہیں۔۔سچی :p
     
    ھارون رشید likes this.
  22. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ٹینشن نہیں لیں ندیم صاحب یہاں آپ کے علاوہ بھی بہت سے ہیں جن کو اردو ادب کی سمجھ نہیں مگر یہاں آکر کچھ کچھ آ ہی جاتی ہے۔ :nty:
    امید ہے آپ کا بھی اچھا وقت گزرے گا۔شکریہ
     
    ندیم ولی likes this.
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :rolleyes:
     
    دُعا likes this.
  24. ندیم ولی
    Offline

    ندیم ولی ممبر

    Joined:
    Jul 13, 2015
    Messages:
    20
    Likes Received:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
    دُعا and ھارون رشید like this.
  25. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    ندیم ولی صاحب آپ کو ہماری اردو میں بہت بہت خوش آمدید
    امید ہے آپ کی شرکت سے اس پیاری سی محفل کی رونق مزید دوبالا ہو گی۔
    [​IMG]
    [​IMG]

    اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
    والسلام
     
  26. ندیم ولی
    Offline

    ندیم ولی ممبر

    Joined:
    Jul 13, 2015
    Messages:
    20
    Likes Received:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    بہت بہت شکریہ بلال صاحب شاد رہیں
    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
     
    ملک بلال likes this.

Share This Page