1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھلا یہ کیسی محبت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Discussion in 'اردو شاعری' started by دُعا, Jul 3, 2015.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    [​IMG]
    بھلا کیسی محبت ہے.....؟؟؟؟؟

    سنا تھا ہم نے لوگوں سے ۔۔۔۔
    محبت چیز ایسی ہے ۔۔۔
    چھپائےچھپ نہیں سکتی ۔۔۔
    .یہ آنکھوں میں چمکتی ہے ۔۔ ۔

    یہ چہروں پر دمکتی ہے ۔۔۔
    دلوں تک کو رلاتی ہے ۔۔۔۔
    مگر
    اگر یہ سب سچ ہے ۔۔۔

    .....تو پھر ہمیں اپنے رب سے
    ..... سے بھلا کیسی محبت ہے
    .... نہ آنکھوں سے جھلکتی ہے
    ...نہ چہروں پر دمکتی ہے..۔

    ......نہ لہجوں میں سلگتی ہے
    ........نہ دلوں کو آزماتی ہے
    ...... نہ راتوں کو رلاتی ہے
    یہ کیسی محبت ہے ۔۔۔ ؟؟؟؟؟

    بھلا کیسی محبت ہے؟؟؟؟؟
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    [​IMG]

    آمین
     
    دُعا likes this.
  3. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    :04:
     
  5. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    آمین۔۔۔۔
     
    غوری likes this.

Share This Page