1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ۔ عابدہ پروین

'اردو ادب و شعر و شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏16 جون 2015۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی نظر نہیں آتا
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب نظر آتا ہے میں اسے بعد میں پورا ویڈیو دیکھوں گا بہت شکریہ ۔۔یہ میں نے پہلے بھی دیکھا ہے بہت شاندار ہے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی اور نشاندہی کا شکریہ
    شاد و آباد رہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    انتہائے عشق میں ۔۔۔ یہ بھی کمال اُس نے کیا
    ہجر میں میرے ہی جیسا اپنا حال اُس نے کیا

    شوق سے پہلے تو مجھ کو ۔۔۔ پائمال اُس نے کیا
    اور پھر میرے لیے ۔۔۔۔ اتنا ملال اُس نے کیا !

    ہو گیا میں روبرو اُس شخص کے کیوں لاجواب!
    کیا بتاؤں میں کہ مجھ سے کیا سوال اُس نے کیا

    مٹ گئے خود اُس کے اپنے چہرے کے بھی کچھ نقوش
    انتقاماً جب مجھے بے خدوخال ۔۔۔۔۔۔۔ اُس نے کیا!

    بیچ کر اپنا لہو لایا تھا میں تو ۔۔۔۔۔۔ اک چراغ!
    اور پھر اک دن ۔۔۔ ستاروں کا سوال اُس نے کیا!

    زندہ ۔۔۔ رہنے کے لیے تازہ ہوا مانگی نسیمؔ ۔۔۔!
    جب چلی تازہ ہوا ۔۔۔۔۔۔کتنا نڈھال اُس نے کیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں