1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم نازک نازک دل والے۔۔ بس ایسے ہی تو ہوتے ہیں!!!!

Discussion in 'اردو شاعری' started by دُعا, May 24, 2015.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ہم نازک نازک دل والے
    بس ایسے ہی تو ہوتے ہیں
    کبھی ہنستے ہیں کبھی روتے ہیں
    کبھی دل میں خواب پروتے ہیں
    کبھی محفل محفل پھرتے ہیں
    کبھی ذات میں تنہا رہتے ہیں
    کبھی چپ کی مہر سجاتے ہیں
    کبھی گیت لبوں پہ لاتے ہیں
    کبھی سب کا دل بہلاتے ہیں
    کبھی خود ہی تنہا رہتےہیں
    کبھی شب بھر جاگتے رہتے ہیں
    کبھی لمبی تان کرسوتے ہیں
    ہم نازک نازک دل والے۔۔
    بس ایسے ہی تو ہوتے ہیں
    [​IMG]

     
  2. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا انتخاب ہے حسب معمول شاعر کا نام نہیں
    شراکت کا شکریہ
    سلامت رہیں
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  3. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نازک نازک دل والے
    بس ایسے ہی تو ہوتے ہیں
    خوبصورت انتخاب ۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہت شکریہ
    نیکسٹ ٹائم آپ کو شکائت نہیں ہوگی۔۔بہت خوش رہیں اللہ کے فضل سے۔۔:)
     
  5. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔ :)
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ
    خوب انتخاب ہے :)
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سر جی۔۔:)
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page