1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زاہد حسین کا 26 مئی کو آپریشن ہے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از UrduLover, ‏7 مئی 2015۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم زاہد بھائی، اللہ پاک آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے، آمین
    انشاءاللہ آپ بہت جلد صحت یاب ہو کر فورم کی رونق کو دوبالا کریں گے۔
     
    پاکستانی55, ھارون رشید, UrduLover اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. تلمیذ
    آف لائن

    تلمیذ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2013
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    26 مئی کو جناب زاہد صاحب کا آپریشن تھا۔ کسی دوست یا واقف حال ، جو ان کی صحت کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ ہوں، براہ کرم یہاں پر پوسٹ کرکے ہم سب کے علم میں لائیں۔ شکریہ۔
    اللہ تعالے سے دعا ہے کہ وہ اس دشوار مرحلے سے بآسانی گزر چکے ہوں۔ اور عمدہ صحت کے ساتھ جلد ہی فورم پر تشریف لائیں۔
     
    Last edited: ‏30 مئی 2015
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زاہد صاحب ولایت میں رہتے ہیں۔ رابطے کی کوئی سبیل نکالنی چاہیے۔۔۔
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اگر اتنا پتہ ہوتا کہ کس اسپتال میں ان کا آپریشن ہو رہا ہے تو میں وہاں پہنچ جاتا
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فون نمبر بھیجوں ؟
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ہے تو بھیج دیں میں ابھی فون کر کے آپ کو انکی خیریت کی اطلاع دے دیتا ہوں
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 بھائی جب ان سے رابطہ ہوتو ہمیں بھی مطلع کیجیے گا کہ ان کی طبیعیت اب کیسی ہے ؟
     
    UrduLover اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انکا کامیاب آپریشن ہو گیا ہے اور وہ اسپتال سے گھر چلے گے ہیں ۔اور انکی طرف سے آپ سب کو اسلام علیکم اور ڈھیر ساری دعائیں ۔۔یہ سب مجھے ان کے ٹیکسٹ میسج سے پتہ چلا ہے ۔
     
    UrduLover, تلمیذ, ابو تیمور اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بےباک جی کا ان سے رابطہ ہوا ہے۔
    الحمدللہ
    آپریشن کامیاب رہا ہے۔
    اور سب دوستوں کو بہت بہت سلام بھیجا ہے۔
     
    دُعا، UrduLover، تلمیذ اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    دُعا اور UrduLover .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55، دُعا اور UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔میں تمام احباب۔دوست کا مشکور ہوں جنھوں نے مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھا۔اور میرا آپریشن کامیاب رہا اور میں گھر واپس آچکا ہوں۔آپ سب کی دعاوں کا شکریہ۔جزاک اللہ
     
    پاکستانی55، دُعا، تلمیذ اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صحت کی ڈھیروں مبارک باد
     
    پاکستانی55، دُعا اور UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    مبارک ہو زاہد حسین جی
    پھر سے خوش آمدید :)
     
    پاکستانی55، دُعا اور UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    پڑھ کے خوشی ہوئی کہ آپ کا آپریشن کامیاب رہا ۔ دعا ہے کہ آپ جلد سے جلد مکمل صحتیاب ہوکے یہاں کی رونقوں کو دوبالا کریں ۔
     
    پاکستانی55، دُعا اور UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ
    اپنے آرام کا خیال رکھیں اور ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کریں۔
    دعاگو
    غوری
     
    پاکستانی55، دُعا اور UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. تلمیذ
    آف لائن

    تلمیذ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2013
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر ہے، باری تعالےٰ آپ کی توانائیاں بحال فرمائے، آمین۔
     
    پاکستانی55, دُعا, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    بہت بہت خوشی ہوئی یہ جان کر آپ کا آپریشن کامیاب رہا اور آپ بخیریت و عافیت اللہ تعالیٰ کے فضل سے واپس گھر آگئے ہیں۔۔اپنی صحت کا بہت بہت خیال رکھیئے گا۔
     
    UrduLover، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تازہ تصویر لگ جائے تو اور اچھا ہوگا
     
  21. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور UrduLover .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔آپ سبکی بے پناہ محبت کا بہت بہت شکریہ۔بیشک اللہ کے کرم اور آپ سبکی دعاوںسے میں صحت برو ہو سکا ہوں۔اللہ آپ سبھی پر اپنا کرم بنائے رکھے۔ایک بار پھر سے سبھی کا دوبارہ سے شکریہ جنھوں نے گاہے بگاہے فون و پیغامات اور ایس ایم ایس سے رابطہ رکھا۔جزاک اللہ
     
    Last edited: ‏1 جون 2015
    غوری، ھارون رشید اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    IMG-20150601-WA0000.jpg
    دیکھیں جی گریس فل شخصیت
     
    UrduLover، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب
     
    UrduLover اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی ماشاء اللہ۔۔انکل جی تو واقعی گریس فل شخصیت لگ رہے ہیں۔۔
    شکریہ ہارون بھائی
     
    UrduLover، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگ رہے ہیں کیا مطبل


    بھئی ہیگے







    بلکل میری طرح 8)
     
    دُعا اور UrduLover .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ

    یعنی موصوف بھی خوش خوراک ہیں گویا۔

    چلئے ان کے ساتھ کھائیں گے


    علیحدہ علیحدہ

    پرات میں

    قلفہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی بالکل۔۔ماشاءاللہ
     
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔
    غوری بھائی کو پھر قلفہ یاد آگیا۔۔:nty:
    واہ۔۔۔۔۔علیحدہ علیحدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پرات میں
    واہ جی واہ۔۔
    ویسے آپ لوگ الگ الگ ہی کھائیں تو بہتر ہے لڑائی نہیں ہوتی نا پھر۔۔:87:
     
    غوری، UrduLover اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
    کتنا مشکل کام ہے پرات میں قلفہ کھانا وہ بھی اکیلے۔۔۔۔۔۔

    اف میرے اللہ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں