1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ " دعا" پر شاعری لکھیں۔۔۔

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏14 مئی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہر لفظ میں محبت،ہر لفظ میں دعا
    مقروض کردیا ہمیں تیرے خلوص نے
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بدل جاتی ہے قسمت بھی دعا سے
    نہیں مایوس میں اپنے خدا سے۔۔
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہنسنے پر بھی آجاتے ہیں بے ساختہ آنسو
    کچھ لوگ مجھے ایسی
    دعا دے کے گئے ہیں۔۔
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کرے سلامت رھے کسی دعا کی طرح
    ایک تُو اور دوسرا مسکرانا تیرا
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    پھرتا ہے تو تو گلیوں کے اندر خراب و خوار
    اے مصحفی یہ کس کی تجھے بد دعا لگی
    )مصحفی(
     
    غوری اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    دبا کے قبر میں سب چل دیئے دعا نہ سلام
    ذرا سی دیر میں کیا ہوگیا زمانے کو
    )قمر جلالوی(
     
    فیاض أحمد، غوری اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں دیکھ کے آئینے میں حیراں ہو خود کو
    چڑھتا ہے یونہی رنگ فقیروں کی دعا کا
    )عبدالحمید عدم(
     
    غوری اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا
    تمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو
    )بشیر بدر(
     
    غوری اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    دشمنِ جاں ہی سہی‘ دوست سمجھتا ہوں اُسے
    بددعا جس کی مجھے بن کے دعا لگتی ہے
     
    غوری اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے اپنا حصہ شامل کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی احباب بھی مقدور بھر حصہ لیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ۔۔زبردست۔۔نظام الدین بھائی آپ نے بہت عمدہ اور اچھا حصہ شامل کیا۔۔
    [​IMG] [​IMG]

     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا بھی دیتا ہے اور بَد دُعا بھی دیتا ہے
    وہ کون ہے جو مُجھے یوں سَزا سی دیتا ہے

     
    دُعا اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں
    میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں

    ساغر صدیقی
     
    دُعا اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے اثر ٹھہری مسیحا کی دعا میرے بعد
    زخم کو باقی نہیں کوئی گلہ میرے بعد


    شاہد رضوی
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی چھاگئے جناب آپ تو۔
     
    دُعا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
  17. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    دُعا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی طرف سے عنایت کردہ تعریف میرے لئے بیش قیمت سرمایہ ہے۔

    خوش رہیے۔
     
    دُعا اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دعاء کرو یہ دل سے کبھی، ٹوٹے نہ کہیں یہ یارانہ
    یاد رھے ھمیشہ کبھی، بگڑے نہ کہیں یہ افسانہ

     
    فیاض أحمد اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی ملی تو کئ درد مجھ سے روٹھ گۓ....
    دعا کرو کہ میں پھر سے اداس ہو جاؤں...

     
    نظام الدین اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ۔۔۔زبردست۔۔
    غوری بھائی تو واقعی چھاااااااااا گئے۔۔۔
    [​IMG] [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ماں تیرے بعد بتا، کون لبوں سے اپنے
    وقتِ رخصت میرے ماتھے پہ
    دعا لکھے گا
     
    فیاض أحمد، نظام الدین اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اور کچھ بھی نہیں چاہتی میں اپنی زندگی میں یارب
    دعا ہے کہ کسی کے دکھ کی وجہ میری ذات نہ ہو
     
    نظام الدین اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    دعا کی صورت میں اس کی خاطر
    جو میرے ہونٹوں سے لفظ نکلے
    جو میری آنکھوں سے اشک نکلے
    انہی کے بدلے میں اے خدایا!
    جب بھی اس کا نصیب لکھنا
    عروج لکھنا
    کمال لکھنا
    کبھی نہ حرفِ زوال لکھنا
    خوشیاں لکھنا
    اور اس کی عمر دراز لکھنا!
    آمین
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    لبوں پہ اس کے بددعا نہیں ہوتی
    بس ایک ماں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دور ہو کے بھی آپ کے پاس رہا کرتے ہیں۔
    تیری یادوں کے سہارے جیا کرتے ہیں
    تجھ سے کوئی شکایت نہ گلہ کرتے ہیں
    تو سلامت رہے بس یہی
    دعا کرتے ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔۔۔۔ زبردست۔۔۔۔ واہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    صدا سلامت رہے وہ دنیا جس میں تم بستے ہو
    تمہاری خاطر ہم ساری دنیا کو دعا دیتے ہیں۔

     
    دُعا اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہزار شکر یہاں تک تمہیں خدا لایا
    مراد آئی ، دعا اپنی مستجاب ہوئی
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں