1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس فورم پر3 ڈی پر اس تھریڈ کے ذریئے کلاس شروعات ہونی چاہئے

'تصاویری گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از UrduLover, ‏8 مئی 2015۔

  1. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ س فورم پر3 ڈی پر تھریڈ کی شروعات ہونی چاہئے-ایک مہربان نے میرے آئی پر مجھے مندرجہ ذیل سگنیچر بنا کر دیئے ہیں۔اور میں چا ہتا ہوں اس کام پر
    ایکسپرٹ حضرات ٹٹوریئل بنا کر سبھی کو یہ کام سکھایئں اور علم پھیلانے کا سبب بنیئے۔شکریہ
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏12 مئی 2015
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پرانی سافٹ وئیر ہے ۔۔یولیڈ والوں کی شاید اسکا نام تھری ڈی گیف ہے ۔یہ افیکٹ اس میں تھے ۔لیکن ونڈو 7 اسے سپورٹ نہیں کرتی
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    جس دوست نے اس پر کام کر کے دیا ہے۔وہ کہتے ہیں اس کے لئے یہ سوفٹ ویر استعمال کیا ھے xara 3d
    اور یو لیڈ جیف میں ایکسارہ تھری ڈی جتنے جدید افیکٹ نہی ہیں اور اب یو لیڈ کمپنی نے اپنے سارے اختیارات ایڈوب کو دے دیے ہیں اور جنکے پاس
    پرانا سوفٹ ویر ہے وہ بغیر کسی آنلائن ھیلپ اور اَپ ڈیٹ کے پرانے کمپیوٹر سے ہی کام کرتے ہیں اور اپنے سہی کہا لیکن ونڈو 7 اسے سپورٹ نہیں کرتی۔
     
    Last edited: ‏9 مئی 2015
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    3D MAX Urdu Tutorials | Introduction Animation 3D MAX Urdu Tutorials

     
  5. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
  6. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    نان انیئمیٹد 3 ڈی
    [​IMG]
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا نام تھری ڈی اینی میشن ہے میں نے 3 ڈی گیف لکھا تھا ۔۔ جب تک میں اسے پرانے سسٹم پر استعمال کرتا رہا ۔اسکی کوئی اپ ڈیٹ یا پیچ انھوں نے ریلیز نہیں کی ۔وہ رجسٹر ڈ سافٹ وئیر تھی ۔چند سال پہلے میں نے اسے ونڈو7 پر ٹرائی کیا تو نہیں چلی ۔3 ڈی میکس کریک والی مل جاتی ہے لیکن میں کریک والی سافٹ وئیر استعمال نہیں کرتا
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے تجربات کے اشتراک کرنے کا شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں