1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زاہد حسین کا 26 مئی کو آپریشن ہے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از UrduLover, ‏7 مئی 2015۔

  1. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔میں اپنے سبھی کرم فرماوں اور اراکین و ممبرز سے التماس کرتا ہوں مجھے اپنے دعاوں میں شامل رکھیں۔26 مئی کو میرا آپریشن ہے۔اور میں کچھ ہفتے فورم کو وقت نہی دے پاوں گا اور امید ہے ۔شکریہ
     
  2. تلمیذ
    آف لائن

    تلمیذ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2013
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالے کے حضور عاجزانہ دعا ہے کہ وہ آپ کے یہ مرحلہ آسان فرمائے اور آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے، آمین!
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    زاہد حسین کا 26 مئی کو آپریشن ہے
    السلام علیکم۔میں اپنے سبھی کرم فرماوں اور اراکین و ممبرز سے التماس کرتا ہوں مجھے اپنے دعاوں میں شامل رکھیں۔26 مئی کو میرا آپریشن ہے۔اور میں کچھ ہفتے فورم کو وقت نہی دے پاوں گا اور امید ہے ۔شکریہ
    بے حد شکریہ۔آمین اللہ آپکی اور دیگر دوستون کی دعاوں کو قبو لیت کا مقام عطا کرے۔اور مجھے اللہ اپنے کرم سے اور سبھی ہمدردانہ دعاوں کے عوض شفائے قلی عطا کرے۔شکریہ
     
  4. تلمیذ
    آف لائن

    تلمیذ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2013
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو سرجیکل آپریشن سارے ہی باعث تشویش ہوتے ہیں، تاہم آپ کا آپریشن کس نوعیت کا ہے، میجر ہے ہا مائینر ہے۔ آپ سے التماس ہے کہ بالکل نہ گھبرائیں۔ ذات باری رحیم و کریم ہے اور آپ یقینی طور پر اس کے فضل و کرم سے صحت یاب ہوں گے۔
     
  5. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    میرے تین آپریشن یکے بعد دیگرے ہونے ہیں۔میری عمر میں عموما ایسی تکالیف لاحق ہو جاتی ہیں۔بلیڈر کا منہ تنگ ہے۔پروسیٹ گلینڈ بڑا ہو ہے اور ساتھ میں ہرنیہ کا بھی مسلہ ہے۔ناف سے تقریبا سارا پیٹ ہی دایئں سے بایئں کاٹیں گے۔شوگر کیوجہ
    سے جلد آرام آنا مشکل ہے۔شکریہ
     
    Last edited: ‏7 مئی 2015
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک اپنے حبیب جناب محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے اور صدقے سے آپ کے تینوں آپریشن کو کامیابی سے انجام تک پہنچائے اور آپ کو جلد مکمل شفاء اور صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کو جلد صحت یابی عطاء فرمائیں۔

    عموما سرجن حضرات جب الٹراساونڈ کرتے ہیں تو دیگر آپریشن کے ساتھ ساتھ ہرنیہ کا آپریشن بھی کردیتے ہیں۔
    یہ منطق کیا ہے مجھے سمجھ نہیں آیا۔۔
    ڈاکٹر حضرات کا بل یقینا ضرور بڑھ جاتا ہے مگر مریض کو ڈبل تکلیف سے گزرنا پڑتا ہے

    اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔۔۔
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب اللہ کریم کے حضور آپ کی صحت کیلئے دعا گو ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ جلد ہی آپ صحت مند ہوکر ہم سب کیساتھ ہونگے
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. تلمیذ
    آف لائن

    تلمیذ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2013
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی بیک وقت تین آپریشنوں میں سے گزرنا ایک مہم ہے، اوپر سے ذیابیطس۔
    لیکن تکنیکی ترقی، بے پناہ سہولیات اور ماہرانہ اپروچ کی وجہ سے معاملات اب اتنے مشکل نہیں رہے جتنے آج سے چند سال پہلے تھے۔ اور بعد از آپریشن نگہداشت بھی بہت بہتر ہو گئی ہے۔ لیکن بات وہی ہے کہ اس سب کے باوجود بندہ رب تعالے کے کرم کا محتاج ہے اور ہم سب کی دعا ہے کہ وہ اپنے فضل و کرم سے آپ کےلئےدشواریاں دور فرمائے۔
     
    غوری، UrduLover اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    زاہد حسین جی اللہ کریم سے دعا ہے کہ آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور آپ کے آپریشن کامیاب رہیں ۔ اپنی صحت کی صورت حال کے بارے میں آگاہی دیتے رہیے گا۔ ہماری دلی پرخلوص دعائیں ہر وقت آپ کے ساتھ ہیں۔
     
    غوری اور UrduLover .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    دعا ہے کہ اللہ آپ کو صحت و تندرستی سے نوازے اور آپریشن کے مراحل سے بخوبی گزارے۔ آمین
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    انشا اللہ آپ سبکی دعایئں جو ساتھ ہیں۔جزاک اللہ
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کچھ ہفتوں تک فورم کو وقت نہیں دے پائیں گے ، اس کی سمجھ نہیں آئی ۔ آپریشن کے بعد ظاہر ہے آپ تو آرام کریں گے ۔ ایسے میں تو آپ کے پاس وقت ہی وقت ہوگا۔ فورم کو خوب وقت دینے کا موقعہ ہے یہ تو ۔۔۔۔۔ میرے خیال میں!!!
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ آپریشن ایسے ہوتے ہیں جس میں مہم جوئی ہوتی ہے اور اس میں آپریشن کرنے والے یہ یقین کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ ان کے اہداف کس طرح پورے ہوپائیں گے۔ کبھی کبھی یہ آپریشن شارٹ ٹرم ہوتے ہیں اور کبھی کبھی لانگ ٹرم۔

    اور آپریشن کرنے والے اگر انکے پاس وقت ہوتو وہ انٹرنیٹ پر سرفنگ کرسکتے ہیں فارغ اوقات میں۔

    مگر طبی آپریشن میں اہداف پورے کرنے کے بعد ڈاکٹر تو اس قابل رہتاہے کہ وہ عملی زندگی کے تمام امور باحسن طریقے سے انجام دے سکے مگر مریض کو اپنی انتہائی ذاتی حاجتوں کی تکمیل کے لئے بھی کسی کے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    یہ میری رائے ہے۔

    اب معلوم نہیں دنیا کتنا ترقی کرگئی ہے کہ یورپ میں کیا ہوتا ہے؟؟؟؟

    :adaab:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم! انکل آپ کے سب بھائیوں کی اور بیٹیوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کے صدقے بہت جلد صحت یاب کرے۔آمین۔آپ نے بالکل پریشان نہیں ہونا آپ دیکھیئے گا آپ ایک دم فٹ ہوکر پھر سے اس پیاری سی محفل کی رونق کو چار چاند لگا رہے ہوں گے۔آپریشن آپ کا میجر ہے مگر کوئی بات نہیں آج کل تو اتنی تیکنیک آگئی ہیں بالکل بھی محسوس نہیں ہوتا میڈیسن ایسی یوز کروائی جاتی ہیں بہت جلدی ریکوری ہوتی ہے۔اور آپ بھی بہت جلدی بہت اچھے ہوکر پھر سے ہم میں ہوں گے۔ان شاءاللہ۔بہت سی دعایئں آپ کے لیے ہیں نیک تمناؤں کے ساتھ
     
    UrduLover، غوری اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی کمال کرتے ہیں ان کا آپریشن ہونا ہے کسی ٹور پر نہیں جانا۔وقت بہت ہوتا ہےمگر انسان کی فی الحال صحت ایسی نہیں ہوتی کہ وہ ایکٹیو ہو کر ہر کام کرسکے۔(نیور مائنڈ)
     
    UrduLover اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہت ترقی ہوگئی ہے اللہ کے فضل سے اب تو بالکل بھی اس بات کا احساس نہیں ہوتا،میرا اپنا ذاتی تجربہ ہے ابھی 6 ماہ پہلے میرا بھی ہوا ہے آپریشن ٹیومر کا اور یہ بھی میجر آپریشن تھا 4-5 گھنٹے کا مگر مجھے اللہ کے فضل و کرم سے بالکل بھی کسی تکلیف کا احساس نہیں ہوا۔اور آج کل تو بعد میں ٹریٹمنٹ ایسا کرتے ہیں کہ بالکل بھی احساس نہیں ہوتا کسی تکلیف کا۔اور انکل جی تو ماشاءاللہ سے یوکے میں ہیں جدید طریقے اپنائے جاتے ہیں وہاں۔آپ کی بات بھی صحیح ہے کچھ نہ کچھ تو انسان کو سامنا کرنا ہی پڑتا ہے مگر یہ بھی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہوتا آج کل کی میڈیسن سے بہت جلدی ریکوری ہوتی ہے اور بہت جلدی انسان اپنا کام خود کرنے کے قابل ہوجاتا ہے۔خیر اللہ سے بہت دعا ہے اور آپ کے آپریشن والے دن انکل جی خصوصی دعا کریں گے سب مل کر بھی ۔ان شاءاللہ آپ بہت اچھے ہوں گے ۔
     
    UrduLover, تلمیذ, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے میرا بھی ایک کرنل اپریشن ہوا ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پاجی دعا کریں انکل جی کے لیے۔۔آپ نے تو اس کو مذاق بنا دیا(ناٹ فئیر)
     
    ھارون رشید اور حماد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    مالک کائنات کے حضور عاجزانہ گذارش ہے کہ وہ محترم زاہد حسین صاحب کو صحت کلی سے نوازے اور انہیں دائمی خوشیاں نصیب کرے
     
    UrduLover، غوری اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں زاہد صاحب زندہ دل بندے ہیں اور وہ اس اپریشن کو بھی ایزی ہی لیں گے ، اور بہت جلد ہمارے ساتھ یہیں ہنس کھیل رہے ہونگے ویسے بھی وہ ہم نوجوا نوں کیساتھ خود کو جوان جوان فیل کررہے ہونگے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    UrduLover اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کون نوجوان
    :eek:
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میشی صاحبہ کی حوصلہ افزائی قابل تحسین ہے۔۔۔۔

    شکریہ
     
    UrduLover اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بھائی۔مگر میرے نام کے ساتھ صاحبہ نہ لگایا کریں آپ بڑے ہیں اچھا نہیں لگتا۔آپ سسٹر کہہ دیں مجھے زیادہ اچھا لگے گا ویسے بھی یہ صاحبہ لفظ کافی فارمل ہے(مسکراہٹ)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    انکل جی ہماری اس محفل کی رونق ہیں اس لیے حوصلہ تو دینا ہی ہے اور دعا بھی بہت کرنی ہے انکل جی کے لیے ہم سب نے اور کررہے ہیں اللہ کرم فرمائے اپنا ۔۔آمین۔۔جزاک اللہ
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک ہر انسان کو دوسرے انسان کی فلاح و بہبود کے لئے کوشاں رہنا چاہیے کیونکہ اس طرح ہماری اپنی شخصیت کی تعمیر ہوتی ہے اور ہم انسانیت کے درجے سے ہمکنار ہوتے ہیں اور وہ انسان جو ہمارے ساتھ اپنے خیالات و صلاحیتیں شیئر کرتا ہو تو ان کی صحت و عافیت اور کامیابی کے لئے نا صرف دعا بلکہ دوا کا بھی بندو بست کرنا چاہیے۔

    انشاءاللہ زاہد صاحب جون میں ہمارے درمیان ہوں گے اور ان دنوں شاید آم کی آمد آمد ہو۔۔۔۔
     
    UrduLover اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاءاللہ۔۔
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم شافی الامراض ہے انشاءاللہ دعا ہے کہ آپ کو جلد شفایابی ہو آمین
     
    ھارون رشید اور UrduLover .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں