1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعتِ پاک : انکی مہک نے دل کے غنچے کھلادیئے ہیں

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از UrduLover, ‏5 مئی 2015۔

  1. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    نعتِ پاک : انکی مہک نے دل کے غنچے کھلادیئے ہیں
    جس راہ چل دیے ہیں کوچے بسا دیئے ہیں
    [​IMG]
     
    ساجد شیخ, سعدیہ, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    نورِ خدا نے کیا کیا جلوے دکھا دئیے ہیں
    سینے کیے ہیں روشن ، دل جگمگا دئیے ہیں
    لہرا کے زلفِ مشکیں نافے لٹا دئیے ہیں
    ان کی مہک نے دل کے غنچے کِھلا دئیے ہیں
    جس راہ چل دئیے ہیں کوچے بسا دئیے ہیں

    آنکھیں کسی نے مانگیں ، جلوا کسی نے مانگا
    ذرہ کسی نے چاہا ، صحرا کسی نے مانگا
    بڑھ کر ہی اُس نے پایا جتنا کسی نے مانگا
    مرے کریم سے گر قطرہ کسی نے مانگا
    دریا بہا دئیے ہیں ، دُر بے بہا دئیے ہیں

    گر یوں ہی رنگ اپنا محشر میں زرد ہوگا
    دوزخ کے ڈر سے لرزاں ہر ایک فرد ہوگا
    تیرے نبی کو کتنا امت کا درد ہوگا
    اللہ! کیا جہنم اب بھی نہ سرد ہوگا
    رو رو کے مصطفٰی نے دریا بہا دئیے ہیں

    اپنے کرم سے جو دو ، اب تو تمہاری جانب
    جو جی میں آئے سو دو ، اب تو تمہاری جانب
    پا لو ہمیں کہ کھو دو ، اب تو تمہاری جانب
    آنے دو یا ڈبو دو ، اب تو تمہاری جانب
    کشتی تمہیں پہ چھوڑی ، لنگر اٹھا دئیے ہیں

    لازم نہیں ہے کوئی ایسے ہی رنج میں ‌ہو
    جاں پر بنی ہو یا پھر ویسے ہی رنج میں ہو
    ان کا غلام چاہے جیسے ہی رنج میں ہو
    ان کے نثار ، کوئی کیسے ہی رنج میں ہو
    جب یاد آگئے ہیں ، سب غم بھلا دئیے ہیں

    اہلِ نظر میں تیرا ذہنِ رسا مسلم
    دنیائےِ علم و فن میں ہے تیری جا مسلم
    نزدِ نصیر تیری طرزِ نوا مسلم
    ملکِ سخن کی شاہی تم کو رضا مسلم
    جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دئیے ہیں
     
    سعدیہ, ملک بلال, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :04:
    :03:
    :jazakallah:
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا فورم اینیمیٹڈ ہوگیا ہے۔۔۔۔

    ہر طرف باغ و بہار کا سماں۔

    آپ سب کا شکریہ۔

    اس محفل کو اسی طرح پررونق بنائے رکھیئے۔۔
     
    دُعا، ملک بلال اور UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    انشا اللہ آپ جیسے مخلص احباب اور مخلص بندوں کی مخلص دعاوں سے یہ فورم ٹمٹماتا اور ستاروں کی مانند چمکتا رہے گا۔
     
    دُعا، غوری اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ !شاہ احمد رضا خاں بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کا خوبصورت نعتیہ کلام ہے اور پیش کرنے کا کیا خوبصورت انداز ہے
    ملکِ سخن کی شاہی تم کو رضا مسلم
    جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دئیے ہیں
    شکریہ زاہد حسین جی
     
    دُعا اور UrduLover .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن کی یادیں تازہ ہو گئیں۔
    بچپن میں یہ نعت میں بہت شوق سے پڑھا کرتا تھا۔ ٹی وی پر لگتی تھی ایک خاتون نعت خواں کی آواز میں تو وہاں سے یاد کی تھی میں نے اور طرز بھی وہی تھی۔
     
    دُعا اور UrduLover .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    جانکر بہت خوشی ہوئی آپ بھی نعت خوان تھے۔
     
    دُعا اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    • [​IMG]
    • [​IMG]
    • [​IMG]
    • [​IMG]
    • [​IMG]
    • آپ سبکے پسند کرنے کا شکریہ
     
    Last edited: ‏7 مئی 2015
    دُعا، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ پیارا پیارا نعتیہ کلام۔ جزاک اللہ باب جی
     
    دُعا، پاکستانی55 اور UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں