1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دعوت نامہ شادی ملک انور بلال صاحب

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏26 مارچ 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں ذاتی طور پہ اُن معزز احباب کا بے حد مشکور ہوں جو کہ اس خوشی کے موقع پہ ہمارے ساتھ ہماری خوشیوں میں شامل ہوئے اور ہمیں میزبانی کا شرف بخشا۔
    ان میں ایک نام ایسا بھی ہے کہ جو ذاتی طور پہ تو شامل نہیں ہوئے مگر ہمیں اپنا مقروض کر لیا ۔
    وہ ہیں پاکستانی جی، بس اب ان سے روبرو ملاقات کا اشتیاق رہے گا
    اب ایک بارپھر سب دوستوں کا شکریہ !
     
    ملک بلال، ابو تیمور، محبوب خان اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ۔۔۔انکل جی
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کی محبت بول رہی ہے حضرت ،دعا کریں کہ قدرت مجھے موقعہ دے اور میں آپکی زیارت کر سکوں
     
    الکرم، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی ساتھ لے چلئے
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ میرا انتظار کر سکیں تو ٹھیک ہے ان شاء اللہ آپ اور میں ایک ساتھ جائیں گے
     
    الکرم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  8. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ. یہ تقریبات بخیر و خوبی پائہ تکمیل کو پہنچیں.اتنے ڈھیر سارے دوستوں نے مل کر بلال بھائ سے ان کی آزادی چھین لی لیکن ان کو نئ زندگی میں ایک جوش و ولولے کے ساتھ چلنے کا حوصلہ بخشا.اس بات پر بھی خوشی ہوئ کہ سب احباب ولیمہ کے بعد اپنے گھر ہی پہنچے ہسپتال نہیں..اور اوور لوڈنگ کی وجہ کسی گاڑی کا ٹائر پنکچر نہیں ہوا..اوکاڑہ با ئ پا س سے سبزی منڈی تک یادوں کے بوجھ تلے دبے ہارون رشید بھائ کمال خوش اسلوبی سے اطلاعات بہم پہنچاتے رہے.الکرم جی کی مہمان نوازیوں کے تذکرے بھی ہوئے.....خیر یہ سب کچھ تو ہوا لیکن بلال بھائ ماضی و حال کے علاوہ مستقبل میں کھوئے رہے..ہم بھی ان کے روشن مستقبل کے لئے دعا گو ہیں..اللہ رب العزت دونوں زوجین اور خاندانوں کو خوشیاں نصیب فرمائے.آمین.
    بہت بہت مبارکـــــــ.بارکــــ اللہ فیـــــــکــم.
     
    الکرم، ملک بلال، عبدالقیوم چوہدری اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قلعہ روہتاس کی مختصر روداد بھی بنتی ہے۔ اگر محبوب خان بھائی ہمت کریں تو مزہ آجائے۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی ۔ جزاک اللہ خیر۔ بھت بہت شکریہ
    کسی حد تک بہت سارے احباب کی زیارت کا شرف نصیب ہوگیا
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم الکرم صاحب اور عزیز بھائی ملک بلال صاحب کو اس پرمسرت موقع پر بہت بہت دلی مبارک باد قبول ہو
    اللہ کریم طویل العمری، صحت و تندرستی اور ایمان کی تازگی کے ساتھ ہر قسم کی خوشیاں تادیر نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین
    مجھے ذاتی طور پر شمولیت نہ کرسکنے کا افسوس ہمیشہ رہے گا۔ لیکن یار زندگی صحبت باقی انشاءاللہ
     
  12. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال بھائی اور جناب الکرم صاحب کو اس خوشیوں بھرے موقعے کی بےشمار دلی مبارکباد ۔ اور دعا ہے کہ نوبیاہتا جوڑا بزرگوں کی دعاؤں کے سائے تلے سدا خوش وخرم رہے ۔ آمین
    نوٹ ؛( میں جناب ملک بلال صاحب اور جناب الکرم صاحب کے مابین لنک کو سمجھنے کی کوشش کررہا ہوں، شاید پرانے صفحات الٹنے پلٹنے پر کوئی اشارہ مل جائے۔ ہم پہاڑیوں میں رہنے والے لوگ ویسے بھی ذرا ماٹھے سے ہوتے ہیں)
     
    دُعا, ھارون رشید, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی اور الکرم صاحب کے درمیان لنک فرمانبردار شاگرد اور شفیق استاد کا ہے۔ دیکھنے میں دوست بھی لگتے ہیں اور کہنے والے بلال بھائی کو الکرم صاحب کی آنکھوں کا تارا کہنے سے بھی نہیں کتراتے!
     
    عمر خیام، پاکستانی55، ابو تیمور اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:


    ہاہاہاہاہاہاہاہا سب کہہ دو
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ہماری اردو پیاری اردو کے محترم الکرم صاحب اور عزیز بھائی ملک بلال صاحب
    سنت نبوی :drood: پر عمل کرنے پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو کیونکہ دنیا میں پاکیزگی کو اپنانے کے لئے او برائی سے بچنے کے لئے نکاح کو مقدم رکھا گیا ہے۔
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس نئے پاکیزہ جوڑے میں پیارومحبت کی ایسی فضا قائم کرے جس سے ہمارے محترم الکرم صاحب کا گھر روشنیوں سے مزید منورہو۔ آمین ثم آمین
    محتم الکرم صاحب اور ملک بلال بھائی سے میں معذرت خواہ ہوں کہ میں رسول پاک:drood: کی سنت پرعمل کرنے کے تقریب میں شریک سے محروم رہا۔ مجھے ذاتی طور پر شمولیت نہ کرسکنے کا افسوس ہمیشہ رہے گا۔ اور باقی ساتھیوں سے ملاقات نہ ہونے کا بھی افسوس رہے گا۔ لیکن جب تک زندگی باقی ہے امید بھی باقی ہے انشاءاللہ
     
    الکرم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    سب کچھ کہلوانے کو ہی پوچھا تھا یہ سوال ؟
    آنکھ کا تارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فرماں بردار مگر نکما پتر
     
  18. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ کچھ سمجھ گیا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ کچھ سمجھ آرہی ہے ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر سمجھ چکے ہیں تو ہمیں بتائیں :-

    بلال بھائی اور الکرم صاحب رشتے میں ایک دوسرے کے کیا لگتے ہیں؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے اللہ آپ کو ابھی تک یہی پتہ نہیں چلا۔۔پہاڑی لوگ اتنے ماٹھے نہیں ہوتے تیز تو بہت ہوتے ہیں ویسے ۔۔
     
    مریم سیف اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    لطیفے ایوں تو نہیں بنتے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    کہنے کو تو کہہ دوں مگر واقعی کوئی لطیفہ نہ بن جائے ۔اس لیے نہ کہنا بہتر ہے ۔
    ورنہ آنکھ کا تارہ ، فرمانبردار مگر نکما پتر جیسے اشارے ، جناب الکرم صاحب کا میزبانی کرنے کا اشتیاق، اس تمام سلسلے میں ان کا گرمجوشی دکھانا اور کارڈ پر ملک اکرم صاحب کا نام نامی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ سب پکار پکار کر کہہ رہے ہیں ان میں ۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چھوٹے ملک صاحب اور وڈے ملک صاحب والا رشتہ ہے ۔
     
    الکرم، غوری اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    عمر خیام اتنے دنوں کی محنت کے بعد کرم جی اور ملک بلال کے رشتے کا معمہ حل کرنے پرہمت فین آپ کا ہوا۔
     
    الکرم، عمر خیام اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو بھائی۔
     
    الکرم اور عمر خیام .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    حقیقت یہ ہے کہ جانچ تو ہم شروع ہی میں گئے تھے مگر حالات اور احتیاط کا تقاضا یہی تھا کہ ضرورت سے زیادہ چالاکی دکھانے میں نقصان ہوجاتا ہے ، ہزیمت الگ سے ہوتی ہے ۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی ایک نیم خاندانی اور نیم سماجی تقریب میں دو ناواقف خواتین کے بارے میں شبہ ہوا کہ وہ دونوں بہنیں ہیں ، ضرورت سے زیادہ چالاکی دکھائی اور ان کو برملا کہہ بھی دیا۔۔۔۔ وائے ستم کہ وہ ماں بیٹی نکلیں ۔ ہمارے بیان سے ماں خوش ہوئی کہ ہم نے ان کو ان کی بیٹی کے ہم عمر سمجھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور بیٹی ناراض ہوگئی !!
     
    الکرم, سعدیہ, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی حساب برابر!
     
  27. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    حساب برابر تو کبھی بھی برابر نہیں ہوتا ۔ کبھی کبھی ایک کی ناراضگی دوسرے کی خوشی سے زیادہ توازن خراب کرتی ہے ۔
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا

    یعنی آپ میرا نقطہ سمجھ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نکتہ چین ہی نہیں ، نکتہ شناس بھی ہیں ۔۔۔ بقول کسی کے!
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بقول شخصے۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں