1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلال بھائی کی شادی

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by کاکا سپاہی, Apr 3, 2014.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا ھارون بھائی کو دعوت میں بلانے کے لیے واقعی " اتنا انتظام " کرنا پڑتا ہے کہ میزبان مہینوں پہلے مصروف ہوجائے ؟ :eek:
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اور پھر نعیم بھائی اٹھ کر روٹی گھٹنے کی "وجہ" پر روشنی ڈالتے ہیں :)
     
    Last edited: Mar 13, 2015
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کام یہاں بیٹھ کر تو کرسکتا ہوں
    بڑے بھائی کے قریب بیٹھ کر ہرگز نہیں کرپاؤں گا o_O
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے شغل میلے میں گاڑی تباہ ہوگئی :mad:
     
    غوری likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو گاڑی آپ کی تھی
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  8. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ولیمہ کیسا رہے گا

     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اعلی!
    مگر نئے جوڑے کو لوڈ شیڈنگ کے ٹائم کو نوٹ کرکے کمرے میں داخل ہونا ہوگا۔
     
  12. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ ہماری بھی سنیے۔۔۔۔۔۔۔کل ایک ریڑھی والے کے پاس کھڑے ٹماٹر خرید رہے تھے۔۔۔۔۔کہ فون کے سکرین پر ڈاکٹر آصف بھائی کا نام نامی جلوہ افروز ہوا۔۔۔۔۔۔جھٹ سے حاضری دی اور عرض کرنے لگے کہ لب سڑک خریداری کررہے ہیں۔۔۔۔ڈاکٹر صاحب کہنے لگے کہ گاڑیوں کی شور ہے۔۔۔۔مگر غور سے سنو۔۔۔۔۔ہم نے ٹماٹر والے کو اپنے حال پہ چھوڑ کر فون کو الٹا کرکے سپیکر سے مزید قریب ہوئے کہ بس سب کچھ سنا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔جی جی۔۔۔دل تھام لو۔۔۔۔ہم نے تیاری کرلی ہے۔۔۔۔۔عنوان لڑی مذکورہ ۔۔۔۔۔۔تقریب میں۔جانے کا۔۔۔جی خلاصہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد قافلہ تیاری کے مراحل میں ہے۔۔۔۔۔اور انشاء اللہ شرکت کا ارادہ ہے۔۔۔۔۔۔۔بس اتنی سی بات ہے۔
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا فون کیوں نہیں اٹینڈ کررہے
     
    محبوب خان likes this.
  14. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی لوگو!
    کوئی مجھے بھی دعوت دے دے :(
     
  15. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    301
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    کون کون بلال بھائی کی شادئ میں شآمل ہو رہا ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  16. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے نمبر سے فون کریں۔۔۔۔۔حضرت۔۔۔۔۔دوسرے کی سم استعمال کرنا غیر قانونی ہے۔ :khudahafiz:
     
    غوری and ھارون رشید like this.
  17. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بھڑکے ہوئے شعلوں کو ہوائیں نہیں دیتے
    جاتے ہوئے لمحوں کو صدائیں نہیں دیتے
     
    غوری and ملک بلال like this.
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مرضی ہے جناب کی نمبر ایک ہی ہے کوڈ بدلتے رہتے ہیں
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایم کیو ایم جیسے لہجہ کی جھلک کہاں سے آگئی :eek:
     
    ھارون رشید likes this.
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دیکھیں۔ ملک بلال بھائی کی شادی کی تیاری۔



    سچ بات ہے پتر کی خوشی بندے کو جوان کردیتی ہے کیوں الکرم جی؟
     
  21. عطاءالرحمن منگلوری
    Offline

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2012
    Messages:
    243
    Likes Received:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    یہ خاموشی بہت خطرناک ہو سکتی ہے.
    خاموشی کا مطلب ہاں بھی ہوتا ہے.

    ؟؟؟؟؟؟...؟؟؟//:'"!؟
     
    ملک بلال likes this.

Share This Page