1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شیطان بچے

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏5 مارچ 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    شیطان سب سے اچھا فرشتہ تھا مگر برا تب بنا جب وہ بول پڑا۔ اسی لئے پیدا ہونے والے بچے فرشتے ہوتے ہیں کیونکہ انہیں بولنا نہیں آتا۔ اور جونہی وہ فرافر بولنے لگتے ہیں ماں باپ کہتے ہیں یہ شیطان ہوگئے ہیں۔

    (’’شیطانیاں‘‘ از ڈاکٹر یونس بٹ سے اقتباس)

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏5 مارچ 2015
    ساجد حنیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شیطان ناری ہے جناب ۔یعنی جنات میں سے ہے ۔فرشتہ نہیں
     
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے صرف اقتباس لیا ہے ۔۔۔۔۔۔ اب شیطان ناری ہے یا فرشتہ تھا۔۔۔ یہ الگ بحث ہے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جناب اس میں بحث کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے کیونکہ جو اللہ پاک کا فرمان ہے وہ اٹل حقیقت ہے ۔
    قرآن پاک میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ شیطان جنات میں سے تھا۔۔۔ کانَ مِنَ الجِن۔۔۔وه جنّات میں سے تھا۔سوره کهف۔۔(آیت ۵۰)
     
    Last edited: ‏5 مارچ 2015
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جس طرف ہمارے پاکستانی بھائی لے گئے اسے شیطانی کہیں گے یا معصومیت؟؟
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نہ شیطانی ہے نہ معصومیت یہ حقیقت ہے ۔اور کوئی بھی مسلمان اس سے انکار نہیں کر سکتا۔۔۔میں نے اس لڑی کے شروع کے الفاظ کی رپلائی کی ہے ۔جو ایسے ہیں ۔شیطان سب سے اچھا فرشتہ تھا۔
    میں نے صرف اتنا کہا ہے کہ شیطان فرشتہ نہیں تھا ،جن تھا ۔جو کہ اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا ہے ۔مجھے سمجھ نہیں آئی کہ آپ نے کس حساب سے اسے شیطانی یا معصومیت قرار دے دیا ہے۔آفرین ہے آپ پر ۔
     
    Last edited: ‏6 مارچ 2015
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ڈاکٹر یونس بٹ صاحب کی کوئی سی بھی تصنیف پڑھ لیں آپ کو نئے نئے الفاظ اور خیالات ملیں گے۔
    آپ شیطان بچوں کو انجوائے کرنے کی بجائے ڈائریکٹ مذہب کی طرف لے گئے۔
    اس طرح تو بہت گڑبڑ ہوجائے گی۔ خدا نخواستہ۔
     
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    غوری صاحب درست فرمایا آپ نے۔۔۔۔۔۔ اقتباس کو انجوائے کیجئے۔۔۔۔۔ اور بس۔۔۔
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی صاحب اگر قرآن پاک میں اللہ پاک فرماتے ہیں کہ شیطان جن تھا تو عجیب بات ہے کہ آپ کسی ایسی تحریر جس میں شیطان کو فرشتہ کہا گیا ہو انجائے کرنا کہہ رہے ہیں ۔مجھے ایسی انجائے منٹ سے کوئی غرض نہیں ہے
    میں نے جو صحیح تھا وہ عرض کیا ہے ۔آگے جو آپ کی مرضی
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی نظر میں ہم قرآن سے نابلد ہیں گویا؟
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کانَ مِنَ الجِن۔۔۔وه جنّات میں سے تھا۔سوره کهف۔۔(آیت ۵۰)
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے جس جدوجہد سے یہ آیت ہمارے تک پہنچائی اللہ تعالی اس کا اجر آپ کو دیں۔
    ویسے آپ کی اطلاع کے لئے یہ آیت پر بار نظر سے گزرتی ہے جب بھی ختم قرآن کرتا ہوں۔
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب قرآن پاک میں ہے کہ وه جنّات میں سے تھا تو ہم ہر وہ تحریر جس میں اسے فرشتہ کہا گہا ہو اس کو نظر انداز کر کے گناہ گار کیوں بنیں
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    قرآن پاک میں ہے کہ وه جنّات میں سے تھا تو ہم ہر وہ تحریر جس میں اسے فرشتہ کہا گہا ہو اس کو نظر انداز کر کے گناہ گار کیوں بنیں
    آیت کریمہ کا حوالہ میں اوپر بھی دے چکا ہوں شاید آپ نے نہیں دیکھا ۔قرآن پاک ہر مسلمان کو پڑھنا چاھیے جناب یہ خوش نصیبی کی
    نشانی ہے
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جلدی میں توجہ نہیں دیتے۔ ذرا غور فرمائیں کیا لکھا ہے شیطان اچھا فرشتہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے ماضی کا صیغہ کہتے ہیں۔
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جناب ،جب وہ اچھا تھا اس وقت بھی جن تھا اور جب نافرمان ہوا اس وقت بھی جن ہی تھا۔
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا کرنا چاہیے؟
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دعا کرنی چاھیے کہ اللہ پاک ہمیں معاف فرمائے آمین
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نماز کی ہر رکعت میں یہی دعاء پڑھتا ہوں۔ اتفاق سے۔۔
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے شاعروں کو ضرور شادی کرنی چاہیے اگر بیوی اچھی مل گئی تو زندگی اچھی ہو جائے گی اور بیوی اچھی نہ ملی تو شاعری اچھی ہو جائے گی -

    از ڈاکٹر یونس بٹ " شیطانیاں "

    دنیا کی وہ عورت جسے آپ ساری زندگی متاثر نہیں کر سکتے وہ بیوی ہے - اور وہ عورت جسے آپ چند منٹوں میں متاثر کر سکتے ہیں وہ بھی بیوی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر دوسرے کی -


    از ڈاکٹر یونس بٹ

    شاعری ، گلوکاری ، اور اداکاری کی طرح عشق کرنا بھی فنون لطیفہ میں سے ہے -

    دنیا میں تین قسم کے عاشق ہیں -

    ایک وہ جو خود کو عاشق کہتے ہیں -

    دوسرے وہ جنھیں لوگ عاشق کہتے ہیں -

    اور تیسرے وہ جو عاشق ہوتے ہیں -

    میرا دوست " ف " کہتا ہے عاشق در اصل " آ شک " ہے کہ وہ اتنا محبوب سے پیار نہیں کرتا جتنا شک کرتا ہے -

    ہمارے ہاں جتنے بھی اچھے عاشق ملتے ہیں وہ کتابوں میں ہیں یا قبرستانوں میں -

    کامیاب عاشق وہ ہوتا ہے جو عشق میں ناکام ہو ، کیونکہ جو کامیاب ہو جائے وہ عاشق نہیں خاوند کہلاتا ہے -

    شادی سے پہلے وہ بڑھ کر محبوبہ کا ہاتھ پکڑتا ہے اپنی محبّت کے لیے -

    جب کہ شادی کے بعد وہ بڑھ کر بیوی کا ہاتھ پکڑتا ہے اپنے بچاؤ کے لیے -

    کہتے ہیں عاشق خوبصورت نہیں ہوتے ، اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ جو خوبصورت ہوتے ہیں وہ عاشق نہیں ہوتے ، لوگ ان پر عاشق ہوتے ہیں -

    عاشق ، شاعر اور پاگل ان تینوں پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے ، کیونکہ یہ خود کسی پر اعتبار نہیں کرتے -

    اس دنیا میں جس شخص کی بدولت عاشق کی تھوڑی بہت عزت ہے وہ رقیب ہے جب رقیب نہیں رہتا تو اچھے خاصے عاشق اور محبوب میاں بیوی بن جاتے ہیں -

    میرا دوست " ف " ایک ہی نظر میں عاشق ہوجاتا ہے کہتا ہے

    " میرے ساتھ کوئی دوشیزہ مخلص نہیں نکلی ، جو مخلص نکلی وہ دوشیزہ نہیں نکلی - "

    اس کی کلاس میں تیس لڑکیاں تھیں ، ان میں سے ایک لڑکی اس لیے ناراض رہتی کہ وہ اسے توجہ نہ دیتا ، اور باقی انتیس اس لیے کہ وہ توجہ دیتا -


    از ڈاکٹر یونس بٹ

     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شیطان کائنات کا سب سے پہلا صحافی ہے ، جس نے اللہ تعالیٰ کو خبر دی کہ انسان زمین پر جا کر کیا کریگا - !

    یہی نہیں وہ پہلا وکیل بھی ہے ، جس نے آدم کو مشورہ دیا پھل کھا لو ، پھر کوئی تم سے جنت کا قبضہ نہ لے سکے گا ، ہمیشہ کے لئے یہیں رہو گے ، اور فیس مشورے میں جنت لے لی -

    اپنی غلطی تسلیم کرنا در اصل خود کو انسان ماننا ہے -

    کیونکہ وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی شید اسی لئے ہم بھی آج کل اپنی غلطی نہیں مانتے -

    از ڈاکٹر یونس بٹ شیطانیاں
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں